موم بتی کی روشنی میں ہاتھوں کا کھیل

شمشاد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 15, 2008

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مزے کی وڈیو ہے۔ تاہم شاید اس سرور سے آٹو میٹیکلی وڈیو ایمبیڈ نہیں ہوتی :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو۔ لیکن یہاں پر یوٹیوب فائر وال کے پیچھے ہے۔ اس لیے دیکھوناں پر جانا پڑا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. ابن عادل

    ابن عادل محفلین

    مراسلے:
    320
    بہت اچھی ویڈیو ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت اچھے بھئی بہت اچھے ۔۔و اہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لیجئے یہ رہی اس کی ویڈیو !

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=9WlbQPmXg08"]ایک خوبصورت پتلی تماشہ[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ محمود بھائی۔

    ابھی تک ابو شامل ادھر نہیں آئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ایک اور کھیل دیکھیئے ۔۔

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=PiX-DW8Qk4w&feature=related"]آسکر سے طمنچہ تک[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,383
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شمشاد بھائی موم بتی کدھر ہے اس میں:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    موم بتی اپنی اپنی، وہ آپ اپنی خرید کر لائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد نعمان

    محمد نعمان محفلین

    مراسلے:
    1,100
    بھئی موم بتی اپنی اپنی تو پھر آپ کا کیا کام:confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    بہت شکریہ شمشاد انکل آپ کی محبت ہے ۔۔
    شامل کے ابا کہیں کسی بارات میں شامل نہ ہوں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    واہ
    زبردست
    بہترین


    شمشاد جی اور مغل آپ دونوں نے تو کمال ہی کر دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ ادی ۔۔ سدا خوش رہیں۔
     
  15. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    لگتا ہے آپ لوگ مجھے اس میں ماہر بنا کر ہی دم لیں گے ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ارے واہ بہت خوب !

    زبردست شئیرنگ ۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ زونی ۔۔ سدا خوش رہیں
     

اس صفحے کی تشہیر