مبارکباد خوشخبری

شمشاد

لائبریرین
خوشی کی خبر یہ ہے کہ اردو محفل کی مشہور و معروف رکن جویریہ مسعود (جیہ) کو اللہ نے چاند سا بیٹا دیا ہے۔​

اردو محفل کی جانب سے جیہ کو بیٹے کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو۔
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جیہ بہن۔
اللہ پاک آپ کی زندگی کی تمام نیک خواہشات پوری کرے۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
الحمداللہ و تبارک اللہ۔
مجھے دلی خوشی ہوئی ہے یہ خبر سن کر۔ اللہ تعالی جویریہ بہن کو اور ان کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کے بیٹے کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم:)
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو:)
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے یہ خبر سن کر۔
اللہ پاک تم پر، منے میاں‌ پر اور تم سب پر اپنا رحم کرم فرمائے
اور منے میاں کو آنے والے وقت میں ایک نیک اور سچا بچہ بنائے
جو ہمیشہ اپنے ماں باپ کی خدمت کرے(آمین)
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ ماشاء اللہ بالکل ٹھیک ہے۔ اور اب تو خیر سے ایک بیٹے کی ماں ہے تو اور بھی ٹھیک ہو گی۔ ہے ناں۔
 

فہیم

لائبریرین
جیہ ماشاء اللہ بالکل ٹھیک ہے۔ اور اب تو خیر سے ایک بیٹے کی ماں ہے تو اور بھی ٹھیک ہو گی۔ ہے ناں۔

جی درست کہا
اور ٹھیک ہونا بھی چاہیے:)
ویسے میں‌ جیہ سے پھڈا کرنے کا سوچ رہا تھا:rolleyes:
لیکن اس خبر کی خوشی میں پروگرام کینسل کردیا:mrgreen:
 
السلام علیکم

مبارک ہو
اور نیک بخت ہو
والدین کی آنکھوں کا تارا اور ٹھنڈک ہو
اللہ اسے‌باعث سعادت بنائے‌آمین ثم آمین
 

ماوراء

محفلین
جیہ بہت مبارک ہو۔

cards004jg5.jpg


blumen.jpg
 
Top