کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

مانا کہ گھریلو مصروفیات ہیں، بلکہ مصروف رہنا بھی چاہیے۔ لیکن ایسا بھی کیا کہ محفل کو پانچ منٹ بھی نہ دے سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ظفری بھائی یہ آپ کی بھتیجی کیا کہہ رہی ہے کہ اس نے آپ کو پچپن میں دیکھا تھا، اب معلوم نہیں سن پچپن کی بات کر رہی ہیں یا اپنی پچپن کی عمر میں دیکھتا تھا؟
 

زونی

محفلین
مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے بچپن میں میری آمد اس دنیا میں ہوچکی تھی ۔ :grin:
مگر آپ کا دل رکھنے کے لیئے مان لیتے ہیں‌۔ ;)






اس دنیا میں نہیں تو کسی دوسری دنیا میں دیکھا ہو گا لیکن تھا بچپن ہی میرا:blush: ویسے اس دنیا والی بات بھی قابل غور ھے ;)
 

ظفری

لائبریرین
ارے ظفری بھائی یہ آپ کی بھتیجی کیا کہہ رہی ہے کہ اس نے آپ کو پچپن میں دیکھا تھا، اب معلوم نہیں سن پچپن کی بات کر رہی ہیں یا اپنی پچپن کی عمر میں دیکھتا تھا؟

ارے ہاں شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ بات تو واقعی غور طلب ہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
زونی آپ کے چاچو بہت منجھے ہوئے شاعر ہیں، اور آپ کو معلوم ہی ہے کہ شاعر کی ایک حس زیادہ ہوتی ہے۔

ویسے آپ کے امتحانوں کا نتیجہ کب آ رہا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top