نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    دادا مرحوم کی ایک تضمین بر کلامِ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کب علم میں اتنی وسعت ہی کب عقل میں اتنی قوت ہی کب فکر میں اتنی رفعت ہی ہے مدحِ نبیؐ پُر دقت ہی الصبح بدا من طلعتہٖ و اللیلُ دجیٰ من وفرتہٖ وہ عفو و کرم وہ رافت ہی وہ پیکرِ لطف و شفقت ہی اللہ کی وہ ہے رحمت ہی کل عالم کو وہ...
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خرابِ عشق کیا دل لگی کے پردے میں٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احباب کے ذوق کی نذر: خرابِ عشق کیا دل لگی کے پردے میں یہ دل عدو ہی بنا دوستی کے پردے میں سمیٹتے ہیں جو زر بے زری کے پردے میں ہزار عیش کریں مفلسی کے پردے میں ہزار غم تھے جو اک سر خوشی کے پردے میں چھلک پڑے ہیں کچھ آنسو ہنسی کے پردے میں ہے اس کی یاد مرے دل کی ظلمتوں میں...
  3. محمد تابش صدیقی

    آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل کا موصول ہونا

    ترجیحات میں موجود " ای میل میں جوابات کی اطلاعات وصول کریں" کی آپشن ان چیک کرنے کے باوجود ای میل موصول ہو رہی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ ::کوئی کہاں ہے مثلِ حسینؓ ابنِ بو تراب

    دادا مرحوم کی منقبت بحضور امام عالی مقامؓ کوئی کہاں ہے مثلِ حسینؓ ابنِ بو ترابؓ چشمِ فلک نے ایک ہی دیکھا ہے آفتاب وہ روئے پاک جیسے کوئی سورۂ کتاب آنکھوں میں ایسی آب خجل جس سے دُرِّ ناب صد رشکِ آفتاب ہے صد رشکِ ماہتاب نظریں نہ ٹھہریں جس پہ سراپا وہ لا جواب یہ مردِ متقی ہیں یہ ہیں سبطِ آنجنابؐ...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: مرا نبیؐ

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ وہ آمنہ ؑکے جگر کا ٹکڑا وہ بی حلیمہ کا دست پرور وہ بندہ پرور غریب پرور تمام اہلِ جہاں کا سرور وہ افتخارِ ہر ابنِ آدم – زہے مقدر مرا نبیؐ ہے وہ جس کی صورت پہ حسن قرباں وہ جس کی سیرت ہو عین قرآں وہ جس کے اوصاف ہیں ستودہ کہ جس کا مداح خود ہے یزداں...
  6. محمد تابش صدیقی

    پاناما لیکس کی دوسری قسط، اہم شخصیات کے نام شامل

    پاناما لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا ، عمران خان کے دوست ذوالفقار بخاری کے خاندان کی 6 کمپنیاں ، بے نظیر کے کزن طارق اسلام، آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے دوست، سیٹھ عابد اور ریٹائرڈ ایڈ مرل کے بیٹوں کے نام پاناما لیکس میں آ گئے۔ سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے ،پورٹ قاسم اتھارٹی کے سابق ایم ڈی...
  7. محمد تابش صدیقی

    قطعہ:- اے برقی رو: : انور مسعود

    اے برقی رو! پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ" انور مسعود
  8. محمد تابش صدیقی

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    ڈان نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گھر سے ایک لوکر اور نوٹوں سے بھرے 14 بیگ تحویل میں لے لیے گئے ہیں جبکہ نوٹوں کے علاوہ گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بانڈ اور سیونگ سرٹیفیکٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سیکریٹری خزانہ پر لوکل گورنمنٹ اور پی ایس بی پی کے فنڈز میں ایک ارب سے زائد...
  9. محمد تابش صدیقی

    مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

    ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی ناکام مہمات کے بعد سابقہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ کوچنگ کے کیلئے کسی موزوں شخص کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ قومی ٹیم کی موجودہ کارکردگی، پاکستان میں سیکیورٹی مسائل اور نسبتاً کم تنخواہ کے سبب اسے...
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی قطعہ: مہاجر

    دادا مرحوم کا ایک قطعہ ان کی لکھائی میں احبابِ محفل کے ذوق کی نذر سب مہاجر ہیں مقامی ہے یہاں کوئی کب زینتِ بزم میں سب مثلِ چراغِ یک شب ایک تسبیح کے ہم دانۂ رخشندہ ہیں سب اک نبیؐ ایک حرم ایک کتاب ایک ہے رب محمد عبد الحميد صدیقی نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل :- وہ لحظہ غنیمت جانو بس جو لحظہ کہ ٹلتا جاتا ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    وہ لحظہ غنیمت جانو بس جو لحظہ کہ ٹلتا جاتا ہے بیمارِ شبِ غم کا چہرہ اب رنگ بدلتا جاتا ہے محرومی قسمت کا شکوہ با وصفِ خموشی چھپ نہ سکا جو لفظ و بیاں میں ڈھل نہ سکا اشکوں میں وہ ڈھلتا جاتا ہے ضربِ دمِ شمشیرِِ قاتل افزائشِ راحت کا باعث سر دے کے مسرت سے لاشہ بسمل کا اچھلتا جاتا ہے اللہ رے سوزِ...
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل: عہدِ رفتہ ترے وہ مکین و مکاں سب سخن، ساری سرگرمیاں یاد ہیں :: احمد حاطب صدیقی

    عہدِ رفتہ ترے وہ مکین و مکاں سب سخن، ساری سرگرمیاں یاد ہیں دوستوں کے فقط نام و چہرے نہیں، ان کے انداز و دلچسپیاں یاد ہیں گو بچھڑ کر بہت دور میں آ گیا، پھر بھی اے شہرِ دلدار کے ساکنو وہ مکاں اس کے دیوار و در یاد ہیں، صحن و دالان اور کھڑکیاں یاد ہیں شہرِ خوباں سے آتے ہوئے دوستو، تلخیاں سب وہیں...
  13. محمد تابش صدیقی

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    آج فیس بک پر سول انجینئرنگ کے یہ حیرت انگیز مظاہر دیکھ کر بے ساختہ ان سول انجینئرز کے لیے دعائیں نکلی، جنہوں نے یہ ڈیزائن کیے ہیں. ملاحظہ فرمائیں:
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: یہ حالت ہو گئی ضبطِ فغاں سے٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ حالت ہو گئی ضبطِ فغاں سے پھنکا جاتا ہے دل سوزِ نہاں سے بھلا آئے یقیں ہم کو کہاں سے ہمارا ذکر اور ان کی زباں سے گلے مل لوں ذرا عمرِ رواں سے اٹھایا جا رہا ہوں آستاں سے ہوا خونِ تمنا اشک نکلے کہاں کی بات ظاہر ہے کہاں سے اُنھیں مائل کیا میں نے وفا پر کہ تارے توڑ لایا آسماں سے غموں کی چوٹ سے...
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: بنا ہے آپ سبب اپنی جگ ہنسائی کا٭ نظرؔ لکھنوی

    بنا ہے آپ سبب اپنی جگ ہنسائی کا جو مشتِ خاک نے دعویٰ کیا خدائی کا وہی ہے حال نگاہوں کی نارسائی کا وہ سامنے ہیں پہ نقشہ وہی جدائی کا تمہارے در کے سوا میں کسی جگہ نہ گیا مجھے تو شوق نہیں قسمت آزمائی کا یہی زمانہ مٹانے پہ تل گیا مجھ کو جسے تھا ناز کبھی میری ہم نوائی کا اسی نے غرق مجھے کر دیا...
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    کتاب میلہ منعقدہ اسلام آباد، میں لگا ایک چارٹ، جس میں پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی بتائے گئے ہیں.
  17. محمد تابش صدیقی

    ادبی اور غیر ادبی تحریروں میں فرق۔ اقتباس از "گوہرِ ادب (صدف نقوی)"

    محترمہ صدف نقوی کی کتاب "گوہرِ ادب" سے ایک اقتباس : ادبی اور غیر ادبی تحریروں میں فرق: ادب کسی بھی زبان کا تحریری سرمایہ ہوتا ہے لیکن ہر تحریر ادب کے زمرے میں نہیں آتی۔ ادب کی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں، جب تک وہ کسی تحریر میں موجود نہ ہوں۔ ان کو ادب کے دائرۂ کار میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ ابو الاثر...
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتِ رسولِ مقبولؐ :: مِری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ حضورِ انورؐ

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ مِری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ حضورِ انورؐ تمام دنیا کی رہبری کا سجا کے آئے جو تاج سر پر نہ لکھ سکا کوئی تا بہ ایں دم نہ لکھ سکے گا کوئی سخن ور محاسن اس کے بیاں ہوں کیونکرہیں جبکہ حدِّ بیاں سے باہر سریر و تاجِ نبوّت اس کا خوشا کہ ہے تا...
  19. محمد تابش صدیقی

    اقبال عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِ دم بہ دم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخِ گل میں جس طرح بادِ سحر گاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم دل کی آزادی شہنشاہی ، شکم سامانِ موت فیصلہ تیرا...
  20. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظمیں: ہم لوگ (روشن پہلو، تاریک پہلو)

    دادا مرحوم کی دو نظمیں احبابِ محفل کی نذر: ہم لوگ روشن پہلو خوش ادا خوش خصال ہیں ہم لوگ آپ اپنی مثال ہیں ہم لوگ خیرِ امت ملا ہمیں کو خطاب وہ عدیم المثال ہیں ہم لوگ بات کرتے ہیں پھول جھڑتے ہیں اتنے شیریں مقال ہیں ہم لوگ ہر نشیب و فراز میں محتاط برسرِ اعتدال ہیں ہم لوگ رِستے زخموں کو قلب...
Top