سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

آج فیس بک پر سول انجینئرنگ کے یہ حیرت انگیز مظاہر دیکھ کر بے ساختہ ان سول انجینئرز کے لیے دعائیں نکلی، جنہوں نے یہ ڈیزائن کیے ہیں.
ملاحظہ فرمائیں:

FB_IMG_1461921824355_zpsucjanptd.jpg

FB_IMG_1461921821918_zpsmfe71wbb.jpg

FB_IMG_1461921826528_zpsl5atqtdk.jpg

FB_IMG_1461921842412_zpskg1wfrjy.jpg

FB_IMG_1461921844686_zpslayyr7xz.jpg

FB_IMG_1461921846666_zpspc9oj97v.jpg

FB_IMG_1461921834203_zpsdjdje5yv.jpg

FB_IMG_1461921838057_zps6oqcz977.jpg

FB_IMG_1461921840124_zpsrz9dc5mu.jpg

FB_IMG_1461921848904_zps1znybnlh.jpg
 
عبد الرحمن

لائبریرین
بھائی جی، یقین کریں آپ کی یہ منفی ریٹنگ ان اعلیٰ دماغ کے حامل انجینئرز تک نہیں پہنچنے والی بلکہ ہمارے محترم دوست کی پروفائل ہی خراب ہونی ہے اس سے۔ :(
 
arifkarim

معطل
ہمارے دادا جان ایک دیسی سول انجنئیر کا قصہ سناتے تھے کہ اسنے اپنی بیگم کو خط لکھا کہ ایک کھرے کا کنٹریکٹ ملا ہے اسلئے ۶ مہینے بعد گھر آئے گا۔ اب بندہ پوچھے کہ ایک چھوٹا سا کھرا بنانے میں ۶ ماہ کیسے لگ جاتے ہیں؟ تو جناب دیسی سول انجنئیر صاحب نے جب کھرا بنایا تو صحن نیچے ہو گیا۔ جب صحن اوپر کیا تو کھرا نیچے ہو گیا۔ دونوں کو برابر کرنے میں مالکان کے ۶ ماہ ضائع کیے اور پھر ناجائز دام بٹورنے کے بعد گھر واپس آگیا :ROFLMAO:
 
محمداحمد

کھرا یعنی کمرا؟

یا کچھ اور
 
محمد وارث

لائبریرین
کھرا پنجاب میں نلکے سے نیچے بہنے والے پانی کو تھوڑا اکٹھا کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے تاکہ پیر وغیرہ دھوئے جا سکیں
صرف پاؤں؟ اس میں تو نہایا بھی جاتا تھا اور کپڑے بھی دھوئے جاتے تھے اور نہ جانے کیا کیا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ تو پھر تیلاب ہوا۔ کھرے کی عموماً اونچائی ٹخنوں تک ہوتی تھی۔
جی میں اسی کی بات کر رہا ہوں، ہمارے گھر میں بھی تھا اتنا ہی اونچا اور کھرا ہی کہتے تھے۔ ضروری نہیں کہ اس میں پانی روکا ہی جائے۔ میرا سارا بچپن اس میں نہاتے گزرا، ایک نیکر پہن لیتے تھے اور اس میں نلکے کے نیچے بیٹھ جاتے تھے رمضان میں تو گھنٹوں بیٹھے ہی رہتے تھے۔ ہاں سرویوں میں والدہ زبردستی نہلاتی تھیں :)
 
Top