صبح صبح فیس بک پر گرمی زدہ پوسٹس کی بھرمار دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو زیادہ ہی گرمی لگ رہی ہے۔
پھر دفتر کے لئے نکلا تو چودہ طبق روشن ہو گئے. سوچا کہ دفتر پہنچ کر، اے۔ سی۔ آن کر کے، ذرا سکون لے کر میں بھی گرمی کی گواہی پوسٹ کر دوں گا۔
اتنے میں کورال چوک پر زیرِ تعمیر انٹر چینج کے پاس سے...