السلام علیکم!
بہت عرصہ سے اردو محفل کا خاموش مہمان ہوں۔
اردو اور اردو ادب سے شغف وراثت میں ملا۔ دادا مرحوم لکھنؤ سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور شاعر بھی تھے۔ مذہبی رجحان ہونے کی وجہ سے اپنی شاعری کو نعتیہ شاعری تک ہی محدود رکھا۔ ان کا تعارف انہیں کے الفاظ میں
اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں...