نتائج تلاش

  1. La Alma

    افسوں گری

    یہ آپ کا ذوقِ مطالعہ ہے جس نے اس پیرایہ اظہار کو کچھ معنی دیے۔ بہت شکریہ۔
  2. La Alma

    افسوں گری

    پھر تو سمجھ آ جانا چاہیے تھا۔ بقول غالب "مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں" ۔ ویسے فکر نہ کریں۔ لکھنے کے بعد ہمیں بھی سمجھ نہیں آیا تھا۔ :)
  3. La Alma

    افسوں گری

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ۔
  4. La Alma

    افسوں گری

    توجہ کے لیے شکریہ۔ کھنڈر شاید دونوں طرح مستعمل ہے۔ گلزار کی ایک نظم کا یہ حصہ دیکھئے۔ “میں کھنڈروں کی زمیں پہ کب سے بھٹک رہا ہوں قدیم راتوں کی ٹوٹی قبروں کے میلے کتبے دنوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیں” “حسین موتی” ۔۔۔جی یہ بے دھیانی میں مجھ سے صرف نظر ہو گیا تھا۔ متبادل “لعل موتی “ شاید درست...
  5. La Alma

    افسوں گری

    افسوں گری ہم کو خبر نہیں تھی کب من میں دھوپ نکلی پرچھائیاں تخیل کی فرشِ جاں سے لپٹِیں جیسے بلند و بالا کھنڈر عمارتوں کے گہرے مہیب سائے دوپہر کے کنارے جھک کر زمیں کو چومیں... ہم کو خبر نہیں تھی سوچوں کے اس نگر میں جو لفظ ان کہے تھے معنی کی جستجو میں یوں در بدر ہوئے تھے جس طرح کوئی مجنوں...
  6. La Alma

    چائے میں الائچی کی مہک

    دودھ تو مائی باپ ہے۔
  7. La Alma

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    بہت خوب۔ نہایت عمدہ تخلیق ہے۔ “ نگاہیں” کے تلفظ کی کنفیوژن تا حال برقرار ہے۔
  8. La Alma

    چائے میں الائچی کی مہک

    مخلوط چائے غیر شرعی ہے۔
  9. La Alma

    شریعت کی رو سے ایک سوال

    اگر اس کا تعلق فرض نماز کی ادائیگی سے ہے تو اس صورت میں شوہر کا اعتراض بجا نہیں ۔ عورت نماز پورے خشوع و خضوع اور مکمل اطمینان سے ادا کرے گی۔ اگر آپ کا سوال نفلی عبادات سے متعلق ہے تو کوشش یہی ہونی چاہیے کہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی پورا خیال رکھا جائے۔ نفلی عبادات کے لیے...
  10. La Alma

    تلخیِ جاں

    کیا یہ تلخی کم ہے کہ کوئی عقدہ وا نہ ہوا۔ زیادہ اسٹرانگ ہو تو کڑوی۔ بہت نوازش پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں۔ ضرور کیجیے تبصرہ۔
  11. La Alma

    تلخیِ جاں

    تلخیِ جاں کوئی مانوس سی سرسراہٹ تھی، جس سے میری آنکھ کھل گئی تھی۔ شاید وقت کے قافلے سے بچھڑا، کوئی اداس لمحہ پھر سے دبے پاؤں رات کے پہلو میں آ بیٹھا تھا۔ اگرچہ شب تاروں بھری تھی لیکن من میں گھپ اندھیرا تھا۔ میں نے ذرا سا پردہ سرکا کر کھڑکی سے باہر جھانکا، تو پل بھر کو یوں لگا کہ جیسے اچانک...
  12. La Alma

    اتائی ڈاکٹر

    بہت خوب۔
  13. La Alma

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    بدلے میں اس سے بہتر تحفہ جو موصول ہوتا ہے۔ اگر نہ ہو تو پھر قربانی کا ثواب ملتا ہے۔ :)
  14. La Alma

    آج کی تصویر

  15. La Alma

    آج کی تصویر

    یہ شاید فلم "The Donkey King" کی کامیابی کی خوشی منائی جا رہی ہو گی۔ شنید ہے کہ باکس آفس اور پارلیمنٹ ہاؤس، دونوں جگہوں پر سوپر ہِٹ ہوئی تھی۔
  16. La Alma

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ کیا!!! اہلِ قرآن کو ہی اسلام سے خارج کر دیا۔:) تو پھر پیچھے بچا کیا؟ نام بھی تو کوئی کافرانہ قسم کا ہونا چاہیے تھا۔ :) آپ درست فرما رہے ہیں۔ انہی انتہا پسندانہ رویوں کی وجہ سے امتِ مسلمہ تقسیم در تقسیم ہوتی چلی جا رہی ہے۔ ظالم ہیں وہ لوگ، جو قرآن کو فیصلہ کر دینے والی چیز نہیں سمجھتے۔ اگر ان...
  17. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اب تو ٹیمپو ٹوٹ گیا۔ اس موضوع پر گفتگو پھر کبھی سہی۔
Top