اس سے کچھ یاد آ گیا۔ کافی عرصہ پہلے میں نے کسی فورم میں اپنے تئیں اپنی کچھ شاعری پوسٹ کی۔ اس وقت مجھے وزن، بحر، تقطیع اور دیگر عروضی اصطلاحات سے قطعًا آگاہی نہ تھی۔ مجھے جو تبصرے موصول ہوئے، ان میں کہا گیا تھا کہ آپ کی شاعری وزن میں نہیں۔ دونوں مصرعوں کی بحر مختلف ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ مجھے لگا...