آپ بڑھوتری کس کو کہتے ہیں، آمدنی کو یا منافع کو؟
اگر یہ منافع ہے تو ہر مالِ تجارت پر اس کی قیمتِ خرید نکال کر، صرف بچت پر 20 فیصد زکوة یا ٹیکس ادا کرنا تو سمجھ میں آتا ہے، لیکن تنخواہ دار طبقہ کے لیے کیا طریقہء کار ہے۔ کیا ان کی ساری کی ساری آمدنی ہی بڑھوتری متصور ہو گی؟ اگر ہاں تو ایسی صورت میں...