انتہائی تشکر!!
میرا یہاں پر اپنی کسی کاوش کو پیش کرنے کا مقصد یہی ہے کہ تسکین اظہار کے ساتھ ساتھ آپ جیسے ادب نواز احباب کی قیمتی آرا سے مستفید ہونے کا موقع بھی مل جائے۔ بہت کچھ نیا سیکھنے کو بھی ملتا ہے اور کچھ اغلاط کی نشان دہی بھی ہو جاتی ہے ۔ آپ کی تجاویز غور طلب ہیں ۔ محاورے کی درستگی سے...