نتائج تلاش

  1. La Alma

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    میں نے ابھی تک کسی کو ناپسندیدہ یا مضحکہ خیز کی ریٹنگ نہیں دی۔
  2. La Alma

    اے عقدۂ تغافل روداد ناز ہو جا

    اے عقدۂ تغافل روداد ناز ہو جا
  3. La Alma

    آؤ قافیے بنائیں

    خزاں، بیاں، ماں، یہاں، بتاں، کہاں، گماں، زماں، جہاں وغیرہ وغیرہ
  4. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    میں نے اپنی بات سے انحراف کہیں نہیں کیا۔ “ضرب “ کی رائج لغت محض بطور حوالہ پیش کی ہے اور اسی کی روشنی میں آیت کے دیگر مفاہیم کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ يَضۡرِبُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ کا ترجمہ “ زمین کو مارو” کس نے کیا ہے؟ میں نے تو کہیں اس بات کا تذکرہ نہیں کیا۔ میرے مراسلے کو ایک بار پھر پڑھ لیجئے۔...
  5. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    میرے جن اقتباسات کا آپ نے حوالہ دیا ہے, یہ شروعات نہیں بلکہ ردعمل کے طور پر تھے۔ آپ نے دیگر احباب کے کمنٹس بھی ضرور پڑھے ہونگے۔ کیا یہ انداز اور رویہ درست تھا؟ آپ کی طرف سے اس روش کو ترک کرنے کی خواہش خوش آئند ہے۔ شکریہ۔
  6. La Alma

    Chauvinism

    Chauvinism
  7. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    مجھے اپنی کم علمی کا اعتراف ہے۔ خود ساختہ معانی، جھوٹے دعوے۔۔۔۔۔ یہ کیسا طرز ِ گفتگو ہے۔۔۔۔۔کیا اس سے قبل یہ اختلافی مسائل کبھی زیرِ بحث نہیں آئے؟ محترم! اس مراسلے کی وساطت سے میری آپ اور دیگر احباب سے گزارش ہے کہ نظریات سے اختلاف رکھنا گو اپنی جگہ درست سہی، لیکن فریقِ مخالف پر شخصی حملے کرنا،...
  8. La Alma

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    ‎وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ. ‎لاَ بَأْسَ طَهُوْرٌ إِنْ شَاءَ اللهُ.
  9. La Alma

    پہلا پاکستانی آکاپیلا میوزک چینل

    یہ ایک بزنس اسٹریٹجی ہے۔ جب ساز کا کام گلے سے لیا جائے گا تو گلا تو یقینًا خراب ہو گا ۔ تبھی تو Strepsils والوں کی پراڈکٹ بکے گی۔:)
  10. La Alma

    پہلا پاکستانی آکاپیلا میوزک چینل

    بہت عمدہ synchronization ہے۔ مکمل بیک گراؤنڈ میوزک کا گمان ہو رہا ہے۔ اس genre کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں متعارف کرانے کا تجربہ بظاہر تو کافی کامیاب لگ رہا ہے۔ اس سے قبل صرف Mimicry کے آئٹمز میں ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی تھیں۔
  11. La Alma

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اور بغیر شاعری کیے تخلص رکھ لینا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ :)
  12. La Alma

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    اور جب تک ملک میں اصل جمہوریت قائم نہیں ہو جاتی، انہیں خلا میں ہی رہنے دیں۔
  13. La Alma

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    خلائی مخلوق تو یہاں پہلے سے ہی موجود ہے۔ سو ناٹ آ بگ ڈیل۔
  14. La Alma

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    ماشاء اللہ‎! جان کر دلی مسرت ہوئی۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کیجئے۔ خدا آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں اسی طرح کامیابیوں سے سرفراز کرے۔ آمین۔
  15. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اگر کسی کے ایمان پر "ضرب" نہ لگے تو یہ معانی بھی دیکھ لیجئے۔ ضرب to strike, to beat, hit to cut off to pitch (a tent) to coin to quote, make use of (a proverb, simile) to play (an instrument) to impose (tribute, etc.) (intransitive) to move, pass away to be long (of the night) to lay hold upon...
  16. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    حسنِ ظن سے کام لیا کریں۔ کیا اسلام کی بنیاد اتنی کھوکھلی ہے کہ مسلمانوں کے غلط رویوں اور ان میں رائج گمراہ کن عقائد پر بات بھی کرنے سے اس کی عمارت دھڑام سے زمین بوس ہو جائے گی۔ شو بز سے وابستہ لوگ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں اور ہمارے جیسے ہی انسان ہیں۔ میرے نزدیک تو ہر کلمہ گو، چاہے وہ (بقول...
  17. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    تشدد تو خیر کسی صورت جائز نہیں۔ میرے خیال سے آپ جس مرحلہ وار اصلاح کا ذکر کر رہے ہیں وہ قرآن کی اس آیت میں ہے۔ جہاں وَاضْرِبُوهُنَّ کا ترجمہ " مارو " کیا جاتا ہے۔ وَاللَّاتِی تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ۖ فَإِنْ أَطَعْنَکُمْ فَلَا...
  18. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اس بات سے کلی اتفاق ہے کہ بعض خواتین بھی وومن کارڈ کھیلتی ہیں اور اس کو بنیاد بنا کر کسی شریف النفس انسان کی زندگی اجیرن کر کے رکھ دیتی ہیں۔ برے بھلے لوگ تو ہر دو جنس میں پائے جاتے ہیں۔ ان صاحب کے دیے گئے کچھ انٹرویوز اور قریبی دوستوں کے بیانات سے تو یہی لگتا ہے کہ ان کی بیوی نے جو الزامات عائد...
  19. La Alma

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اس بات کا دھیان رہے کہ یہاں بات اسلام کی نہیں، بلکہ ان شقی القلب افراد کی ہو رہی ہے جو مذہب کی من پسند تشریحات کرنے اور ظلم اور زیادتی کو بھی مذہبی لبادہ پہنانے سے نہیں چوکتے۔
Top