قوافی درست نہیں لگ رہے۔ حرفِ روی کا تعین نہیں ہو پا رہا۔ " پلتا" اور "کھاتا" میں " تا" تو ردیف کا حصہ ہے۔ اگر اسے الگ کر کے قوافی کو دیکھا جائے تو "پل" اور "کھا" ہم قافیہ نہیں رہتے۔ یہاں پر کھاتا، مناتا، آتا، مٹاتا درست قوافی ہیں۔
غزل کا مضمون منفرد اور اچھوتا ہے۔ عمدہ اسلوب میں کہی گئی ایک...