ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
زیادہ افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے ہاں اکثریت ڈومیسٹک وائلنس سے اس قدر immune ہو چکی ہے کہ ایسے واقعات کو میاں بیوی کا ذاتی معاملہ گردان کر نظر انداز کر دیتی ہے۔
ممکن ہے محسن عباس کی بیوی وقتی طور پر لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے میں...