نتائج تلاش

  1. شمشاد

    فضائی حادثے

    فضائی حادثے
  2. شمشاد

    فضائی میزبان

    فضائی میزبان ٰٰٰاٹلی کی ہوائی کمپنی
  3. شمشاد

    لینڈ روور کنوئیں میں

    یہاں پر عربی لوگ زیادہ تر 4x4 گاڑیوں کے شوقین ہوتے ہیں تا کہ ریت میں جا کر لطف اندوز ہو سکیں۔ ایسے ہی ایک عربی نے صحرا میں اپنے دوستوں کے دوڑ لگائی کہ اچانک سامنے ایک کنواں آ گیا جس کا قطر 4 میڑ ہے، اور وہ سیدھا اس کنوئیں میں گر گیا، جس کی گہرائی 60 میٹر ہے۔ یہ علاقہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض...
  4. شمشاد

    پاکستان سری لنکا میں

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم آجکل سری لنکا کے دورے پر ہے۔ آج دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ Pallekele میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 11 اوور ہو چکے ہیں اور سری لنکا کی ٹیم نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 56 اسکور بنائے ہیں۔ پاکستانی ٹیم...
  5. شمشاد

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    ابھی ابھی خرم کا پاکستان سے فون آیا ہے کہ وہ ابو بن گئے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے انہیں بیٹی کی رحمت سے سرفراز فرمایا ہے۔ خرم بھائی اس کو خوب پیار کریں۔ اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں دنیاؤں کی تمام تر نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔ اور زندگی ، صحت اور...
  6. شمشاد

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16 یہیں سے شروع کر دیتے ہیں۔
  7. شمشاد

    استاد دامن بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی - اُستاد دامن

    سَن 1947 کی تقسیم ہند کے بعد جب ہندوستان میں پہلا ہند و پاک مشاعرہ ہوا، تو استاد دامن نے یہ پنجابی غزل اس مشاعرے میں پڑھی تھی۔ بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی کھوئے تسی وی او، کھوئے اسی وی آں ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا ہوئے تسی وی او ،ہوئے اسی وی آں کجھ امید اے زندگی مل جائے گی موئے...
  8. شمشاد

    خواب مزدور ہے - رفیق سندیلوی

    خواب مزدور ہے خواب مزدور ہے رات دن سر پہ بھاری تغاری لئے سانس کی بانس کی ہانپتی کانپتی سیڑھیوں پر اُترتا ہے چڑھتا ہے رُوپوش معمار کے حکم پر ایک لا شکل نقشے پہ اُٹھتی ہوئی اوپر اٹھتی ہوئی گول دیوار کے خِست در خِست چکر میں محصور ہے خواب مزدور ہے ایک مُشقت زدہ آدمی کی طرح میں حقیقت میں یا...
  9. شمشاد

    وزیر اعظم گیلانی کا خط سوئس گورنمنٹ کے نام

    آخر کار وزیر اعظم گیلانی کو سوئس حکومت کو خط لکھنا ہی پڑا محترم صدر سوئیڑزر لینڈ (Switzerland)، میں یہاں مشکل میں ہوں اور آپ کی خیریت مطلوب ہے۔ ڈئیر آپ تو جانتے ہیں کہ ہماری شہید رانی اور ان کے شوہر نے کتنی مشکلوں سے اپنے ملک کو لُوٹ کر دولت آپ کے ملک کے بنک میں رکھی ہے، مگر ہمارا ایک کانا...
  10. شمشاد

    مجھے کچھ پوچھنا ہے

    انگریزی میں "صفائی پسند" کو کیا کہتے ہیں؟
  11. شمشاد

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    سعدیہ زندگی اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ انہوں نے مندرجہ ذیل الفاظ کی تقطیع کرنے کے لیے کہا ہے۔ مشہور ۔ باندھو۔۔قلم۔ حرف
  12. شمشاد

    اشعار پر تصویری تبصرے

    چھپائی ہیں جس نے میری آنکھیں، میں انگلیاں اُس کی جانتا ہوں - شاد عارفی
  13. شمشاد

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    @تبسم اردو محفل کی بہت ہی اچھی اور معصوم رکن ہیں۔ 13 نومبر کو دنیا میں آئیں اور 23 نومبر کو اردو محفل میں آ گئیں۔ اس کے مراسلوں کی تعداد ۳۰۰۰ کے قریب ہو چکی ہے اور اب آ کر بڑی مشکلوں سے انٹرویو دینے پر راضی ہوئی ہے۔ تو آئیے ملتے ہیں تبسم سے۔ تبسم میرے ساتھ ساتھ کہو "میں جو کہوں گی سچ کہوں...
  14. شمشاد

    جون ایلیا اس رائیگانی میں (کلام : جون ایلیا)

    سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھے جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے نہ جانے وقت ان آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا مگر میری فریب وقت کی بہکی ہوئی آنکھوں نے اس کے بعد بھی آنسو بہائے ہیں مرے دل نے بہت سے دکھ رچائے ہیں مگر یوں ہے کہ ماہ و سال کی اس رائیگانی میں مری آنکھیں گلے ملتے ہوئے رشتوں کی فرقت کے وہ آنسو
  15. شمشاد

    جون ایلیا انگارے : جون ایلیا

    انگارے : جون ایلیا تم تمہارا نام لیکن میں نے یہ نام پہلی بار تم سے ہی سُنا ہے کون ہو تم کون تھیں تم اب رہا میں یعنی میں میں تو کبھی تھا ہی نہیں تھا ہی نہیں میں اور سارے کاغذوں پر صرف انگارے لکھے ہیں صرف انگارے
  16. شمشاد

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    کون کس کو مس کر رہا ہے - 13
  17. شمشاد

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن کیسا رہا کی اگلی قسط
  18. شمشاد

    آئینے کی باتیں - تبصرے و تجاویز

    بہت خوشی کی بات ہے محمود بھائی۔ جاری رکھیں۔
  19. شمشاد

    ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    محفلنں سے گزارش ہے کہ اُبلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ لکھا جائے تا کہ ضبط خود بنا سکیں۔
  20. شمشاد

    اراکین محفل - میری نظر میں

    مقدس کے شروع کیے ہوئے دھاگے "محفلین کی کہانی - تصویروں کی زبانی" میں ایک ہی رکن نے اراکین محفل کی منظر کشی کی ہے۔ اس میں آپ نے اراکین محفل کی منظر کشی کرنی ہے۔ ایسی تصویر لگائیں جو رکن کے مزاج سے ملتی جلتی ہو۔ ایسی تصویر بالکل نہ لگائیں جس سے کسی کی عزت نفس پر زد آتی ہو۔ تو پہلی تصویر...
Top