پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی کرکٹ ٹیم آجکل سری لنکا کے دورے پر ہے۔

آج دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ Pallekele میں کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 11 اوور ہو چکے ہیں اور سری لنکا کی ٹیم نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 56 اسکور بنائے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ کے پہلے اوور کی پہلی گیند پر C&B

اس وقت سری لنکا

25 اوور
125 اسکور
2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ اور اظہر علی میدان میں آئے ہیں۔

دو اوور کے اختتام پر ابھی اسکور صفر ہی ہے۔ دونوں کھلاڑی چھ چھ گیندیں کھیل چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

18 اوور
82 اسکور
دو آؤٹ

یونس نے 13 گیندوں پر 4 اسکور بنائے تھے۔
محمد حفیظ نے 29 گیندوں پر 14 اسکور بنائے تھے۔
یہ شاید 5 روزہ ٹیسٹ سمجھ کر کھیل رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

28 اوور
127 اسکور
2 آؤٹ

اوسط 7 پر پہنچ گئی ہے۔ اور اب آگے ہی جائے گی۔
 
Top