پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی نے سنچری اسکور کر لی ہے۔

225 پر چار آؤٹ ہیں۔

پاکستان کی دوسری اننگ میں سری لنکا کی پہلی اننگ پر 114 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ ڈرا ہو گیا تھا۔

تین میچوں کی سیریز میں دو میچ ڈرا ہوئے اور ایک میچ سری لنکا نے 209 اسکور سے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی۔
 

شمشاد

لائبریرین
147317.2.jpg
 
Top