پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم 226 پر آؤٹ ہو گئی۔

سری لنکا کی حالت بھی اچھی نہیں ہے کہ 44 پر تین کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج گیند بازوں کی ایک نہیں چل رہی۔

سری لنکا 186 اسکور بنا لیے ہیں اور اس کے تین ہی کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے دن کے اختتام پر پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 27 اسکور بنائے تھے۔

پاکستان کو سری لنکا کی پہلی اننگ کی برتری ختم کرنے کے لیے ابھی مزید 84 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج چوتھے دن کا کھیل جاری ہے۔

اس وقت پاکستان کا اسکور 119 پر دو آؤٹ ہیں۔

اگر آج پاکستانی ٹیم آؤٹ ہو گئی تو سری لنکا کل میچ جیت لے گا۔
 
Top