پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں آج سری لنکا کی مدد کے لیے بارش آئی ہے۔

پہلے یہ پروگرام بن رہا تھا کہ آخری دونوں میچ کولمبو میں نہ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اوور کم نہیں کیئے گئے۔ اگر میچ آج ختم نہ ہو سکا تو باقی کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

39 اوور

168 اسکور

3 آؤٹ

ایکدم سے ہی مارنا شروع کر دیا ہے سری لنکا نے۔

عمر گل نے پچھلے اوور میں 16 اسکور دیئے۔

گزشتہ 4 اوور میں 43 اسکور دیئے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سنگا کارا 97 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے ہیں۔

مجھے اظہر علی کا 96 پر آؤٹ ہونا یاد آگیا، ورنہ ان کی پہلی او ڈی آئی سنچری ہو جاتی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پریرا کی وکٹ، سعید اجمل کے او ڈی آئی کریر کی 99ویں وکٹ تھی۔ اب 100 کرنے کے لئے مزید 1 وکٹ کی ضرورت ہے۔
 
Top