سری لنکا 16 اوور 64 اسکور ایک آؤٹ
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #42 17ویں اوور کی پہلی گیند پر دلشان حفیظ کا شکار ہو گئے۔ 17 اوور 65 اسکور 2 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #46 جی ہاں آج سری لنکا کی مدد کے لیے بارش آئی ہے۔ پہلے یہ پروگرام بن رہا تھا کہ آخری دونوں میچ کولمبو میں نہ ہوں۔
جی ہاں آج سری لنکا کی مدد کے لیے بارش آئی ہے۔ پہلے یہ پروگرام بن رہا تھا کہ آخری دونوں میچ کولمبو میں نہ ہوں۔
محمداحمد لائبریرین جون 16، 2012 #47 شمشاد نے کہا: جی ہاں آج سری لنکا کی مدد کے لیے بارش آئی ہے۔ پہلے یہ پروگرام بن رہا تھا کہ آخری دونوں میچ کولمبو میں نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پچھلی بار یہ بارش ہمارے کام جو آئی تھی۔ ۔
شمشاد نے کہا: جی ہاں آج سری لنکا کی مدد کے لیے بارش آئی ہے۔ پہلے یہ پروگرام بن رہا تھا کہ آخری دونوں میچ کولمبو میں نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پچھلی بار یہ بارش ہمارے کام جو آئی تھی۔ ۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #48 میچ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اوور کم نہیں کیئے گئے۔ اگر میچ آج ختم نہ ہو سکا تو باقی کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
میچ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اوور کم نہیں کیئے گئے۔ اگر میچ آج ختم نہ ہو سکا تو باقی کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #51 سری لنکا 39 اوور 168 اسکور 3 آؤٹ ایکدم سے ہی مارنا شروع کر دیا ہے سری لنکا نے۔ عمر گل نے پچھلے اوور میں 16 اسکور دیئے۔ گزشتہ 4 اوور میں 43 اسکور دیئے۔
سری لنکا 39 اوور 168 اسکور 3 آؤٹ ایکدم سے ہی مارنا شروع کر دیا ہے سری لنکا نے۔ عمر گل نے پچھلے اوور میں 16 اسکور دیئے۔ گزشتہ 4 اوور میں 43 اسکور دیئے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #53 سری لنکا 42 اوور 186 اسکور 3 آؤٹ کمار سنگا کارا کا انفرادی اسکور 84۔
محمداحمد لائبریرین جون 16، 2012 #56 سنگا کارا 97 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ مجھے اظہر علی کا 96 پر آؤٹ ہونا یاد آگیا، ورنہ ان کی پہلی او ڈی آئی سنچری ہو جاتی۔
سنگا کارا 97 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ مجھے اظہر علی کا 96 پر آؤٹ ہونا یاد آگیا، ورنہ ان کی پہلی او ڈی آئی سنچری ہو جاتی۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #57 پانچویں وکٹ سعید اجمل نے سنگا کارا کو 97 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کر دیا۔
محمداحمد لائبریرین جون 16، 2012 #59 پریرا کی وکٹ، سعید اجمل کے او ڈی آئی کریر کی 99ویں وکٹ تھی۔ اب 100 کرنے کے لئے مزید 1 وکٹ کی ضرورت ہے۔
پریرا کی وکٹ، سعید اجمل کے او ڈی آئی کریر کی 99ویں وکٹ تھی۔ اب 100 کرنے کے لئے مزید 1 وکٹ کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #60 اب تو لگتا ہے سری لنکا والوں کی لائن ہی لگ گئی ہے۔ چھٹی وکٹ بھی گر چکی ہے۔