1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    @تبسم اردو محفل کی بہت ہی اچھی اور معصوم رکن ہیں۔
    13 نومبر کو دنیا میں آئیں اور 23 نومبر کو اردو محفل میں آ گئیں۔
    اس کے مراسلوں کی تعداد ۳۰۰۰ کے قریب ہو چکی ہے اور اب آ کر بڑی مشکلوں سے انٹرویو دینے پر راضی ہوئی ہے۔ تو آئیے ملتے ہیں تبسم سے۔
    تبسم میرے ساتھ ساتھ کہو "میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گی"​
    اور ہاں سب سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ تو شروع کرتے ہیں۔​
    آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
    اصلی نام (جو سرکاری کاغذوں میں لکھا ہوا ہے) کیا ہے، اور گھر میں کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟​
    کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟​
    تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کن کن اداروں سے حاصل کی ہے؟​
    پسندیدہ موسم
    پسندیدہ کھانا
    پسندیدہ رنگ
    پسندیدہ خوشبو
    ابھی کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • زبردست زبردست × 2
  2. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چلیں جی میں بتا دیتا ہوں ان میں آدھے جواب اس کو خود معلوم نہیں اور باقی آدھے کے جواب آپکو آدھی صدی تک مل جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں پپو بھائی۔ اس دفعہ تبسم ہی بتائے گی اور جلد بتائے گی۔
     
  4. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چلیں ہم بھی دیکھتے ہیں آپ کی خوش گمانی کو
     
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    واؤ نائس ون شمشاد بھیا
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مقدس یہ انٹرویو کرنے میں تم نے بھی میرا ساتھ دینا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ضرور بھیا۔۔ کیوں نہیں۔۔ آج گھر پہنچ کر سوال کرتی ہوں تبسم سے ان شاءاللہ
     
  8. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا بات ہے ۔ 10 دن کی عمر میں ہی محفل کا رخ کرلیا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ہاں ان کی عمر کچھ سال اور دس دن ہی تھی جب انہوں نے محفل کا رُخ کیا۔
     
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    1۔ آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
    یہ سوال آپ نے ہی غلط کہے دیا ہے تو اس سوال کا اب میں کیا کرؤ جواب دؤں گی کے نہیں :thinking: اب کیا کر ؤں میں اس سوال کے غلط سلظ کی اجازت کیوں ہے ۔
    اصلی نام (جو سرکاری کاغذوں میں لکھا ہوا ہے) کیا ہے، اور گھر میں کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟
    میرا نا اسکول میں نا ہے وہ ہی نام گھر میں بھی اب یہاں پر تو میں تبسم ہوں
    3۔ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟
    ہم لوگ 1 بہناور1 بھائی ہیں اور میں
    4۔ تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کن کن اداروں سے حاصل کی ہے؟
    میں نے تعلم بی کام کیا ہے
    5۔ پسندیدہ موسم ،پسندیدہ کھانا، پسندیدہ رنگ ،پسندیدہ خوشبو
    گرمی ، کھا نا میں مجھے کوئی بھی پسند نہیں ہے جو یہاں لکھ سکوں کے یہ مجھے پسند ہے ۔ مہرون اور کالا۔ موگرے کی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    میں نے حل کر دے دیکھ لیں
     
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تبسم

    ٹینشن میں ہوں تو خود کو کیسے ریلیکس کرتی ہیں؟
    غصہ کتنی جلدی آتا ہے؟
    سب سے زیادہ کس بات پر غصہ آتاہے؟
    غصہ آئے تو کیا کرتی ہیں؟
    بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم گو ہیں؟
    کتنی صفائی پسند اور نفاست پسند ہیں؟
    گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب تھیں یا ہیں؟
    اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں ؟
    کیا گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
    ناراض ہوتی ہیں اگر ہاں تو کن باتوں پر اور کتنی مدت کے لیے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ بھی بتا دو جو تین سال سے لیکر نوے سال تک کچھ بھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آگے بھی کچھ لکھا ہے اور ابھی تو سوال چل رہے ہیں
     
  15. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اب کیا لکھ نا بھائی یہاں تو زین بھائی نے خود بتا دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ٹینشن میں ہوں تو خود کو کیسے ریلیکس کرتی ہیں؟
    سارے گھر میں ٹیھل نے لگ تی ہوں ۔
    سب سے زیادہ کس بات پر غصہ آتاہے؟
    بار بار ایک ہی بات کہی جا ئے تو غصہ آتا ہے
    غصہ آئے تو کیا کرتی ہیں؟
    غصہ آئے تو میں کہے دے تی ہوں کے مجھے غصہ آہا ہے خاموش ہو جائیں
    بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم گو ہیں؟
    بہت زیادہ باتونی ہوں
    کتنی صفائی پسند اور نفاست پسند ہیں؟
    ہر چیز جگہ پر رکھنے کی آدی ہو ۔
    گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب تھیں یا ہیں؟
    گھر میں میں تو سب ہی کے بہت خریب ہوں میں ہی کیا ہم سب ایک دوسرے کے بہت خریب ہیں
    اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں ؟
    میں تو میری ہر بات سب کو بتا تی ہوں کسی سے کچھ بھی نہیں چھوپاتی
    کیا گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
    نہیں کھر میں بہت باتو نی ہو تی ہوں گھر کے باہر خاموش رہتی ہوں

    ناراض ہوتی ہیں اگر ہاں تو کن باتوں پر اور کتنی مدت کے لیے؟
    میں تو ناراض نہیں ہو تی میں ناراض ہو ہی نہیں سکتی کسی سے بھی نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زین نے تو دنوں کا بتایا ہے ناں، میں نے سالوں کا پوچھا ہے۔
     
  18. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    دن ہو یا سال بات تو ایک ہی ہے نا
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا جی اب مزید سوالات :​
    تم نے کہا ہے کہ تم بہت باتونی ہو لیکن یہاں سوالوں کے جواب اتنی کنجوسی سے کیوں دے رہی ہو؟​
    بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟
    بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟؟
    دوست بنانے کاشوق تھا ؟
    سب سے بہترین دوست کا نام؟؟
    کوئی ایسی دوست جو ابھی تک ساتھ ہو؟؟
    سب سے بہترین ٹیچر کا نام؟؟
    کیا ابھی بھی بچپن یاد آتا ہے ؟؟
    اگر ایک بار آپ کو بچپن میں جانے کا موقع مل جائے تو کیا خواہش ہو گی؟؟
    کبھی “آ بیل مجھے مار“ پر عمل کیا؟ نتیجہ کیا نکلا؟
    بہن بھائی میں لڑائی کس سے ہوتی ہے اور کیوں؟
    پسندیدہ پھول کون سا ہے؟
    پسندیدہ لباس کون سا ہے؟
    پسندیدہ پھل کون سا ہے؟
    پسندیدہ سواری کون سی ہے؟
    اپنے لیے خریداری خود کرتی ہیں یا دوسروں کی پسند کو لائق تحسین سمجھتی ہیں؟
    کس حد تک وقت کی پابندی کرتی ہیں؟
    ابھی کے لیے اتنا ہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,861
    موڈ:
    Twisted
    بہت اچھے چاچو ۔۔ تبسم بہنا ویسے انٹرویو دیتے ہوئے کیسا محسوس ہورہا ہے ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر