آجکل میں نے نیا مشغلہ اپنایا ہوا ہے اور وہ یہ کہ اردو محفل کے پرانے پرانے دھاگے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں (اور سر دھنتا ہوں)۔
آج مجھے یہ خیال آیا کہ بہت سے ایسے نئے اراکین ہیں جنہوں نے یہ کبھی نہیں پڑھے ہوں گے، تو کیوں نہ ان کی رسائی ان دھاگوں تک آسان کر دوں۔
آپ بھی کوئی پرانا یادگار دھاگہ...