السلام علیکم
بہت دن کے بعد میں یہاں ایک نئی شخصیت سے جان پہچان کا آغاز کررہا ہوں۔۔جو آپ کے لیے ہرگز نئے نہیں ہیں۔ میں بات کر رہا ہوں محمد بلال اعظم کی۔
ابھی آغاز کچھ رسمی سوالات کے ساتھ :
آپ کا پورا نام۔۔؟
محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
آپ کو محفل پر اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ...