گاؤں کی سیر

شمشاد

لائبریرین
گاؤں کی سیر

یہ میرا گاؤں تو نہیں ہے۔ لیکن میرے گاؤں سے اتنا زیادہ دور بھی نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گاؤں میں زیادہ تر گھر ایسے ہی ہوتے ہیں۔

v2_zps5dbf8485.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بھینسوں کے ساتھ ساتھ مرغیاں، بکرے بکری اور کتے بھی ساتھ میں پل رہے ہوتے ہیں۔

ٹوکرےکے نیچے بھی مرغیاں بند کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ پر کونے میں جس پر لکڑی کا چھوٹا سا دروازہ لگا ہے، یہ بھی مرغیوں کا کُڈا ہو گا۔

v5_zps5b1a4670.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
گاؤں میں جو بڑے بڑے گھر ہوتے ہیں ان کے صحن بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ اور صحن میں درخت ضرور ہوتے ہیں۔

سردیوں میں دوپہر کو اور گرمیوں میں شام کو چولہا صحن میں رکھ کر جلاتے ہیں۔

v13_zpse7072f0a.jpg
 
Top