وزیر اعظم گیلانی کا خط سوئس گورنمنٹ کے نام

شمشاد

لائبریرین
آخر کار وزیر اعظم گیلانی کو سوئس حکومت کو خط لکھنا ہی پڑا

محترم صدر سوئیڑزر لینڈ (Switzerland)،

میں یہاں مشکل میں ہوں اور آپ کی خیریت مطلوب ہے۔ ڈئیر آپ تو جانتے ہیں کہ ہماری شہید رانی اور ان کے شوہر نے کتنی مشکلوں سے اپنے ملک کو لُوٹ کر دولت آپ کے ملک کے بنک میں رکھی ہے، مگر ہمارا ایک کانا جج میرے پیچھے پڑ گیا ہے کہ میں آپ کو موبائل اور انٹرنیٹ کے زمانے میں خط لکھوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری دولت سنبھال کر رکھیں۔ خواری کے دنوں میں ہم آپ سے لے لیں گے۔

بھابھی کو پیار، بچوں کو سلام
فقط
وزیر اعظم پاکستان
 
محمد وارث

عزت مآب سید یوسف رضا گیلانی صاحب
وزیر اعظم
اسلامی جمہوریہ پاکستان

میرے پیارے گیلانی صاحب

آپ اس سلسلے میں بالکل کوئی فکر نہ فرمائیں۔ آپ اور آپ کے صدر جیسے ساری دنیا کے چوروں نے اپنی اپنی دولت ہمارے بنکوں میں بطور امانت رکھوائی ہے اور ہم امانت میں خیانت بالکل نہیں کرتے، نہ کبھی کی ہے نہ کریں گے۔ یہ دولت آپ کی ہے اور آپ کی رہے گی چاہے آپ کے ملک کے سارےبھوکے ننگے لوگ خود کشی ہی کیوں نہ کر لیں۔

آپ کا خیراندیش
-----
صدر سوئیڑز لینڈ
 
واہ وا۔ واہ واہ۔ مراسلہ اور جواب دونوں لاجواب۔
 
اتنا آسان سا کام تھا ۔۔۔کئی دن سے ایسے ہی شور برپا کر رکھا تھا خط نہ تحریر کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
Top