کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی عائشہ ، اب بہتر ہوں ۔آپ کو ستو پسند ہے کیا ؟
خواتین کارنر کے بارے میں آپ بھی اپنی رائے شامل کر سکتی ہیں ناں :happy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی عائشہ ، اب بہتر ہوں ۔آپ کو ستو پسند ہے کیا ؟
خواتین کارنر کے بارے میں آپ بھی اپنی رائے شامل کر سکتی ہیں ناں :happy:
ہاں جی اپیا وہ جو گرمیوں میں پیے جاتے ہیں ناں ، مجھے بہت پسند ہیں۔ :happy:
اپیا مجھے نہیں پتا ناں ۔جیسے آپ لوگ فیصلہ کریں ٹھیک ہے بس۔۔ آپ ، مقدس اپیا دوسری بہنا اور بھیا لوگ !
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا مصروفیات ہیں ان د نوں ؟
مصروفیات کچھ خاص نہیں ہیں بس فرق اتنا ہے پہلے میں شاپ پر نیٹ یوز کر لیتا تھا لیکن اب شاپ پر نیٹ یوز نہیں کر سکتا۔ دن کو دوگھنٹے آرام کے ملتے ہیں ان دوگھنٹوں میں کھانا بھی کھاتا ہوں، گھر بات بھی کرتا ہوں اور سوتا بھی ہوں۔ اس کے علاوہ رات دیر سے فارغ ہوتا ہوں اور رات کو نیٹ یوز نہیں کر سکتا اس لیے وقت نہیں ملتا:sad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top