کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ میں بلکل فٹ ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟؟

کوئی بات نہیں ہو جاتا ھے :p
اب تو ہو گیا ناں ۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ میں بلکل فٹ ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟؟

کوئی بات نہیں ہو جاتا ھے :p
اب تو ہو گیا ناں ۔۔۔ ۔۔

میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر

جی یہ ہو گیا اور صرف اسی پہ بس نہیں ہوئی ، میں آپ کا نام ٹیگ کر دیا تو بعد میں دیکھا تو آپ کا تبصرہ شاید اس سے بھی پہلے آ چکا تھا :happy: :blushing:

آپ کی واپسی اس بار بہت جاندار انداز میں ہوئی ہے کچھ تسلسل کی کوشش کریں ناں فورم پر آنے میں
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا کوئی پتہ نہیں ہوتا، آجکل آ رہی ہے، کہیں نظر نہ لگ جائے،
اور کبھی ایسا غوطہ مارے گی کہ چھ ماہ بعد اُبھرے گی سانس لینے کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
:eek:

امتحانوں کی وجہ سے غائب ہونا ھے ،،،،کی ہو گیا اے تہانوں
:p

او اچھا یہ بات ہے۔ میں سمجھا کہ شاید ہم ایک اور رکن سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
خیر پھر بھی ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے تمہیں ڈھیروں ڈھیر کامیابیاں عطا فرمائے۔
 

تبسم

محفلین
جب طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو کیوں کرتی رہیں کام؟ آرام کر لینا تھا۔ اُلٹے کام تو خود کرتی ہو۔
اُلٹے کام کہاں بھائی میں تو گھر کے ہی کام کر رہی تھی بہن نے کہا بھی تھا جاکر آرام کر نے کو 5 مینٹ سے زیادہ آرام نہیں کر کسی
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ اُلٹا کام ہی ہوا ناں، طبیعت بھی خراب تھی، بہن نے آرام کرنے کا بولا بھی اور پھر بھی گھر کے کاموں میں مشغول رہی تو یہ اُلٹا کام ہی ہوا ناں۔ تمہیں فوراً اپنی بہن کا کہنا ماننا چاہیے تھا۔
 

تبسم

محفلین
دیکھ لیں آرم نا کر نے کا نتیجا میں ٹھیک ہو گئی نا آرام کر ؤں گی نا تو موڈ خراب ہو جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ طبعیت خراب ہونے سے پہلے ہی آرام کر لینا تھا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top