نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ایمان چاہتا ہوں برائے اصلاح

    تیری ذات کا کچھ عرفان چاہتا ہوں میں کوئی قطرہ میرے رحمن چاہتا ہوں میں مانتا ہوں میں تُو ہر فہم سے ہے بالا تر اے خدا تبھی تو ایقان چاہتا ہوں میں مانتا ہوں یہ میری ہیں خطائیں ساری ہی اب نجات کا کچھ سامان چاہتا ہوں میں پاؤں چوم لوں اُس کے جان...
  2. ارشد چوہدری

    لکیریں برائے اصلاح

    افاعیل ---مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن ------------------------ اشعار نہیں میرے زخموں کی لکیریں ہیں الفاظ نہیں میرے صدموں کی لکیریں ہیں ہم کیسے بُھلا دیں اپنے دل سے تمہارا غم دل پر تو ابھی تک بھی یادوں کی لکیریں ہیں تیری بے وفائی کو دل مانے نہ اب تک بھی...
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    افاعیل ----- فعولن فعولن فعولن فعولن ------------------------ میں تجھ سے ہی میرے خدا مانگتا ہوں کسی سے نہ تیرے سِوا مانگتا ہوں عطا کر مجھے تُو جو میرے لئے ہو میں تجھ سے سدا یہ دعا مانگتا ہوں نبی کے طریقے پہ چلنا ہے مجھ کو نبی سے ہی یا رب وفا مانگتا...
  4. ارشد چوہدری

    نیا انداز برائے اصلاح

    جینے کے بدل دیئے ہیں انداز میں نے اب کیا ہے نئی روش کا آغاز میں نے تُو میری مدد کو آیا ہر مشکل میں جیون میں جب بھی دی آواز یں نے میں تو خوش ہوں اپنی خوش بختی پہ دل میں جب سُنی تیری آواز میں نے اب قرب کا ہونے ہی لگا ہے احساس خلوصِ دل سے جب...
  5. ارشد چوہدری

    ربِ جن و بشر برائے اصلاح

    افاعیل--- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ( رمل مثمن محذوف ) ----------------- ہے تجھی پر میرا ایمان اے ربِّ جن و بشر جان تجھ پر میری قربان اے ربِّ جن و بشر تُو بڑا ہے سب سے تجھ سے تو بڑا کوئی نہیں تّو جہانوں کا ہے سُلطان اے ربِّ جن و بشر حشر کے دن جب...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    افاعیل---مفعولن فاعلن فعولن --------------------- ہم جو دل کی زباں سمجھتے خاموشی کو ہی ہاں سمجھتے کھو دیتے کیسے اپنی منزل جو آتے ہوئے نشاں سمجھتے اتنے غافل کبھی نہیں تھے جو ہم کو بھی وہاں سمجھتے یہ اپنی ہی تو سب خطا تھی دنیا والے کہاں سمجھتے تنہا ہم تو...
  7. ارشد چوہدری

    وعدہ وفا برائے اصلاح

    وفادار ہم سا نہ تجھ کو ملے گا حیادار ہم سا نہ تجھ کو ملے گا جو وعدہ کریں ہم تو کرتے ہیں پورا یہ پختہ ارادہ نہ تجھ کو ملے گا وفا ہی سے طے ہوتی ہے راہِ الفت کوئی ہم سا راہی نہ تجھ کو ملے گا یہ آساں نہیں ہیں محبّت کی راہیں وفاؤں کا مرکز نہ تجھ...
  8. ارشد چوہدری

    تلاشِ حق برائے اصلاح

    تیری ذات کا کچھ عرفان چاہتا ہوں میں کوئی قطرہ میرے رحمن چاہتا ہوں میں مانتا ہوں تُو ہے ہر فہم سے ہی بالا تر تیری کچھ تو پھر بھی پہچان چاہتا ہوں میں مانتا ہوں ہے میری ہی تو یہ خطا ساری اب نجات کا کچھ سامان چاہتا ہوں میں جھوٹ اور سچّائی تو ملے...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن ------------------- کہنے کو ہیں سب مومن ایمان نہیں ملتا اللہ پر بھروسہ اور ایقان نہیں ملتا امّت تو فرقوں اور گروہوں میں ہی بٹی ہے تقسیم جو روکے وہ وجدان نہیں ملتا دنیا سے تعلّق بھی رکھنا ہے ہمیں لازم حالات جو سمجھے وہ انسان نہیں...
  10. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن -------------------- یہ دنیا ہے ظالم مکّاروں کی دنیا لٹیروں وڈیروں غدّاروں کی دنیا یہ کردار والوں کی نہیں ہے اب تو بنی ہے یہ تو بدکاروں کی دنیا شرافت گئی ہے اس دنیا سے لوگو بنی ہے یہ اب خونخواروں کی دنیا مسائل نے لوگوں کو یوں ہے...
  11. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن ----------------- یہ دنیا سے کہہ دو ہمیں نہ ستائے ہے جس کی یہ دنیا اُسی سے نبھائے جو دنیا کی خاطر ہی جیتے ہیں یارو کہو اس سے یہ پاس اُن کے ہی جائے ہماری نہیں یہ نہ ہم ہی ہیں اس کے ہے جِن سے تو بنتی انہیں سے نبھائے یہ دنیا ہے...
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن ------------------- یہ دنیا تو میری ضرورت نہیں ہے مجھے کوئی بھی اس کی حاجت نہیں ہے ----------- یہ بندے کو دور کرتی ہے رب سے کوئی دل میں میرے تو عزّت نہیں ہے ---------- نفس کے لئے یہ مناسب جگہ ہے مگر روح کو کوئی راحت نہیں ہے...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    تمہاری ہے دنیا تمہاری رہے گی ہماری نہیں ہے تمہاری رہے گی تمہیں ہے ضرورت ہاں لے لو اسے تم نہیں اس کی چاہت تمہاری رہے گی یہ افلاس و غربت کی ماری ہے دنیا سمجھتے ہو جنّت تمہاری رہے گی ہمیں ہے ضرورت وہ جنّت خدا کی یہ ہم جا رہے ہیں تمہاری رہے گی یہ اچھی...
  14. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن --------------------- محبّت سے دنیا میں جنگ و جدل ہے محبّت ہی نفرت کا نعم البدل ہے --------------- محبّت کی خاطر یہ دنیا بنی ہے محبّت ابد اور محبّت ازل ہے ---------- محبّت کبھی ہے فغاں اور زاری محبّت کبھی تو یہ ہی اک غزل ہے...
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ملتے نہیں مکتب سے یہ اسباقِ حکیمانہ لازم ہے ہو فطرت میں اسلوبِ فقیرانہ ملتا نہیں میخانے میں کوئی مقام اس کو نا ہوں پاس جس کے کوئی افکارِ حکیمانہ عزّت کے لئے دنیا میں شرط ہے خودّاری آتے ہیں بے دینی سے ہی اندازِ بہیمانہ کتنے تہی دامن ہیں مسلم زمانے کے...
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعلولن ----------------- زُباں رُک گئی بے وفا کہتے کہتے رُکے ہم تو بس کج ادا کہتے کہتے محبّت کی بازی تو ہاری تھی ہم نے رُکے پھر بھی ہم بے حیا کہتے کہتے لُٹایا محبّت میں اپنا سبھی کچھ رُکے پھر بھی ہم تو سزا کہتے کہتے تھی کُٹیا محبّت...
  17. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اب یہ دل آباد ہے میخانے کی طرح دل کی بستی تھی کبھی ویرانے کی طرح جو تم سمجھو کوئی نہیں تیرا یہاں دنیا میں رہو تم اک بیگانے کی طرح جہد وحرکت ہی سے تو ہے یہ حیات گردش میں رہو تم اک پیمانے کی طرح بے حسی کی زندگی سے بہترہے موت بے حسی سے بہتر رہو دیوانے کی طرح...
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہے تجھ سے محبّت زمانے سے بڑھ کر ہے دل میں عقیدت زمانے سے بڑھ کر تُو محبوبِ رب ہے نہیں کوئی تجھ سا ہے دنیا میں عزّت زمانے سے بڑھ کر تُو آقا ہے میرا میں خادم ہوں تیرا ہے میری تو قسمت زمانے سے بڑھ کر میں عظمت پہ تیری تو قربان جاؤں ہے تیری یہ رحمت زمانے...
  19. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہمیں کاش تم سے یہ الفت نہ ہوتی تو پانے کی تم کو یہ حسرت نہ ہوتی جو تم پھونک دیتے نشیمن ہمارا تمہیں اس میں کوئی بھی دقّت نہ ہوتی نہ دل تم کو دیتے نہ مجبور ہوتے تو اب تم سے اتنی یہ نفرت نہ ہوتی زمانے نے ٹھوکر لگائی تو بھاگے اگر گِر بھی جاتے تو...
  20. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جوانی لٹانا ہے مشکل بہت ہی کسی کو منانا ہے مشکل بہت ہی محبّت کی راہیں تو مشکل بہت ہیں کسی کو بسانا ہے مشکل بہت ہی کیوں ہیں لُٹاتے یہ اپنی جوانی کسی کو بچانا ہے مشکل بہت ہی عمل ہے یہ اچھا کام دنیا کے آنا مگر اس پہ چلنا ہے مشکل بہت ہی خدا کی...
Top