نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ الفت کی راتیں تو مشکل بہت ہیں حسینوں کی باتیں تو مشکل بہت ہیں محبّت کی راہوں پہ چلوں تو کیسے یہ تُحفوں کی باتیں تو مشکل بہت ہیں یہ ملنا ملانا تو آساں نہیں ہے نہ سونے کی باتیں تو مشکل بہت ہیں کیوں دشمنی لوں میں لوگوں سے جانم یہ نفرت کی باتیں تو...
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محبّت کی حاجت ہے دنیا میں ساری وفا میں ہی راحت ہے دنیا میں ساری جسے بھی محبّت بناتی ہے اپنا اُسی کی تو عزّت ہے دنیا میں ساری کرشمہ یہی ہے محبّت کا لوگو اسی کی ضرورت ہے دنیا میں ساری محبّت سکھاتی ہے جینا سبھی کو اسی میں تو عظمت ہے دنیا میں ساری...
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ وقتِ حُزن کیسا اُمؔت پر آ گیا ہے مایوسیوں کا سایہ کیوں ہم پر چھا گیا ہے شکوہ جفا کا ہم سے کرتی ہے ساری دنیا ان کا بھروسہ ہم پر شائد چلا گیا ہے ہم کاٹتے ہیں گردن آپس میں دوسرے کی کردار ہی ہمارا تو ایسا ہو گیا ہے کوئی نہیں ہمارا ہم بھی نہیں کسی...
  4. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن ------------------ محبّت مہکتی ہے دنیا میں ساری وفا کا ہی چرچا ہے دنیا میں ساری جسے بھی محبّ بناتی ہے اپنا وہ ہوتا ہے مقبول دنیا میں ساری کرشمہ یہی ہے محبّت کا لوگو ملے گی محبّت تو دنیا میں ساری محبّت سکھاتی ہے جینا کسی کو بناتی ہے محبوب...
  5. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    غیروں کی طرح کچھ اپنوں کو بُھلا دیتے ہیں وہ ہیں اپنے جو وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں بات تو اچھی ہے احسان کرو لوگوں پر بُرے ہوتے ہیں جو احسان جتا دیتے ہیں کئی تو نیکی ہی کرتے ہیں ہوں اپنے یا غیر وہ ہر انساں کو ہی نیکی کی صدا دیتے ہیں کئی لوگوں میں جنوں...
  6. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    ہزج مسدس اخرم اشتر محذوف مفعولن فاعلن فعولن ----------------------- ہم جو دل کی زباں سمجھتے خاموشی کو ہی ہاں سمجھتے کھو دیتے کیسے اپنی منزل جو آتے ہوئے نشاں سمجھتے اتنے غافل کبھی نہیں تھے جو ہم کو بھی وہاں سمجھتے یہ اپنی ہی تو سب خطا تھی دنیا والے کہاں...
  7. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جو ہنسے تو ہنسے تمہاری وجہ سے جو روئے نہ روئے تمہاری وجہ سے کسی کے لئے نا بنو تم رکاوٹ رُکے تو رُکے نا تمہاری وجہ سے سہارا ہی کسی کا ہو سکے تو بن گرے تو گرے نا تمہاری وجہ سے دوا ہی بنو تم تو زخموں پہ سب کے جلے تو جلے نا تمہاری وجہ سے نکالو مصیبت سے...
  8. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ کاغذ کے چہرے مروّت سے خالی ہیں فطرت کے پتھر محبّت سے خالی یہ ہوتے ہیں اپنے گناہوں پہ نازاں یہ بندے ہیں دیکھو ندامت سے خالی زمانہ ہے بدلا کیا بدلے ہیں سب ملک کے ولی ہیں کرامت سے خالی زمانے نے بدلے ہیں یوں رنگ اتنے ہو جاتے ہیں انساں اخوّت سے خالی گلا...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہاں تو کسی میں وفا ہی نہیں ہے جفا کی یہاں تو سزا ہی نہیں ہے وفادار جو ہیں دکھی ہیں وہی تو وفا کرکےملتی وفا ہی نہیں ہے وفا ی تو ساری سزا یہ ملی ہے وفا کا کسی کو پتا ہی نہیں ہے میں کِس کو سُناؤں دُکھ اپنا یہ جا کر دلوں میں اُترتی سدا ہی نہیں ہے بُرا ہے جُدا ہو کسی کی...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    ہم تو کہتے ہیں تم سے الفت ہے تجھ کو پانے ہی کی حسرت ہے ہم بِنا تیرے کیسے جی سکیں گے ہم کو اتنی تم سے قربت ہے تجھ سے ہٹتی نہیں ہے اپنی نظر کِس کو اور کے لئے یہ فرصت ہے جِس جگہ ہوں وفا کے یہ اسلوب سب ہی کے واسطے یہ عبرت ہے کوئی شکوہ نہیں ہے ارشد کو لوگ...
  11. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    جاں بھی اُس کے ساتھ گئی دل بھی اُس کے ساتھ گیا تم تو ہو ہی ساتھ مرے وہ تو اُس کے ساتھ گیا ----------------------------------------- یہ معروف بحروں کی فیرست میں نہیں کیا اس پہ لکھا جا سکتا ہے
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    رمل مسدس محذوف ----فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ---------------------------- بے وفا سے ہی وفا کرتے رہے نا سمجھ تھے یہ کیا کرتے رہے دونوں ہی تو عادتوں میں پُختہ تھے وہ جفا اُن سے وفا کرتے رہے جانتے تھے نا ملے گی بھیک بھی اُن کے در پہ ہم صدا کرتے رہے جانا جب ہم نے کہ طبع اچھی نہیں رات...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فکر و نظر میں تُو تو سلف کا امیں نہیں ہے دستِ نگر ہے تُو تو خود پہ یقیں نہیں ہے رُسوائی ہے یہ تیرا مقدّر تو اس لئے ہی آباء جیسا دل میں نورِ مبیں نہیں ہے سردار تھے وہ سارے میدانوں اور جہاں میں تیرے لئے وہ ہی آسماں اور زمیں نہیں ہے مغرب بنا ہے اب تیرا تو سبھی جہاں بس رب کے...
  14. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الفعین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے ---------------------------- بحرِ رمل مثن محذوف---------فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------------------------- لگتا ہے یوں یہ کوئی وہم و گماں ہے زندگی اِس جہاں میں انساں کا تو امتحاں ہے زندگی جلوہ گر ہے زندگی تو کتنےہی انداز...
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے --------------------- بحرِ رمل مثن محذوف ---- ------ رب کے آگے میں نے تو جھولی کو پھیلائے رکھنا ہے اب تو اُس میں گُم ہو کر خود کو بُھلائے رکھنا ہے ابتو میں تنہا نہیں ہوں ساتھ ہے میرے تو رب اب تو دل کی دنیا میں اُس کو بسائے...
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین اور دیگر اساتذہ ------------------------ لوگ سمجھتے ہیں ہم دل لگی کرتے ہیں ہم تو ارمانوں میں روشنی کرتے ہیں اپنی سب چاہتوں کو بُھلایا ہے اب چاہت اُن کی جو ہم تو وہی کرتے ہیں اِس وفا کرنے کے بعد بھی جانے کیوں ہم سے اب بھی وہ پہلو تہی کرتے ہیں یہ تو اپنے غمِ دل کا اظہار...
  17. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے ---------------------------------- بحرِ متقارب مثمن سالم---فعولن فعولن فعولن فعولن ---------------------------------- کہو تم اگر تو وفا میں سکھا دوں کہے جو تجھے کچھ اُسے میں سزا دوں جدا ہو سبھی سے حیا میں ادا میں تجھے تو سبھی سے جدا میں...
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے۔ ---------------------------------- لوٹا ہے ہم نے مال تو ہم کیا جواب دیں پوچھا ہے یہ سوال تعو ہم کیا جواب دیں پوچھے کوئی کہ مال کہاں چھوڑ آئے ہیں آئے کوئی خیال تو ہم کیا جواب دیں پوچھے کوئی کہ ہم کو دغا کون دے گیا...
  19. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے ------------------------------------------ اس دنیا میں ہم جیسے کنوارے ہزاروں ہیں بیوی کو ترستے ہیں دکھیارے ہزاروں ہیں اک ہم ہیں جنہیں کوئی بھی سپنا نہیں ملتا اپنے لئے اِس دنیا میں انگارے ہزاروں ہیں جنّت کی...
  20. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے ---------------------------------- دل والوں کے دنیا میں افسانے ہزاروں ہیں اس دنیا میں الفت کے پیمانے ہزاروں ہیں اس راہِ محبّت میں ہم جان سے جاتے ہیں اس دنیا میں جینے کے تو بہانے ہزاروں ہیں یہ رسمِ محبّت بس ہم سے ہی تو زندہ ہے کہنے کو...
Top