نظم بشکریہ سرمد سروش ۔
گداگر
۔۔۔۔ جن گزرگاہوں پہ دیکھا ہے نگاہوں نے لُہو
یاسیہ عورت کی آنکھوں میں یہ سہم
کیا یہ اونچے شہر رہ جائیں گے بس شہروں کا وہم
مَیں گداگر اور مرا دریوزہ فہم!
۔۔۔۔ راہ پیمائی عصا اور عافیت کوشی گدا کا لنگِ پا،
آ رہی ہے ساحروں کی، شعبدہ سازوں کی صبح
تیز پا،...