نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصحفی عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا ۔ مصحفی

    عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا یوسف کو زلیخا کے زندان میں دیکھا سر کھینچے تھا شعلہ سا مرے دل سے فلک تک میں طرفہ تماشا شبِ ہجران میں دیکھا ہرگز نہ رہا ہاتھ مرا جامہ دری سے اِک چاک نیا روز گریبان میں دیکھا میں کوئی پسِ مرگ بھی آسودہ نہ پایا عالم کے تئیں خوابِ پریشان میں دیکھا گر تو بھی...
  2. فرخ منظور

    مصحفی حیراں ہوں اپنے کام کی تدبیر کیا کروں . مصحفی

    حیراں ہوں اپنے کام کی تدبیر کیا کروں جاتی رہی ہے آہ سے تاثیر کیا کروں شورِ جنوں ہوا ہے گُلو گیر کیا کروں ہے ٹوٹی جاتی پاؤں کی زنجیر کیا کروں نا گفتنی ہے حالِ دلِ ناتواں مرا آتی ہے شرم میں اسے تقریر کیا کروں دل مانگتا ہے مجھ سے، مجھے بھی دیے بنی اتنی سی چیز پر اسے دل گیر کیا کروں دیکھا جو...
  3. فرخ منظور

    مصحفی ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں . مصحفی

    ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں سنتے بھی ہیں جو بولتے ہیں لوگ بولیاں ہم اس تمام ناز کے کشتوں میں ہیں کہ ہائے مر مر گئی ہیں جس کی اداؤں پہ بولیاں ٹک کسمسائے ہوتی ہیں سو سو جگہ سے چاک ان خوش چھبوں کی ہائے رے یہ تنگ چولیاں اک ہم ہی خالی ہاتھ چلے اس چمن سے ہائے گل چیں تو پھول لے گئے بھر بھر...
  4. فرخ منظور

    چیت چڑھیا تے تینوں اسی تکیا . حمیرا چنا . (سچل سٹوڈیوز)

    چیت چڑھیا تے تینوں اسی تکیا گلوکارہ: حمیرا چنا . پروڈکشن: سچل سٹوڈیوز، لاہور
  5. فرخ منظور

    مصحفی گر اور بھی مری تربت پہ یار ٹھہرے گا ۔ مصحفی

    گر اور بھی مری تربت پہ یار ٹھہرے گا تو زیرِ خاک نہ یہ بے قرار ٹھہرے گا نہ بولو کوئی مرے جھگڑے میں، مَیں سمجھ لوں گا مرے اور اس کے جو دار و مدار ٹھہرے گا اگر یہ ہے ترے دامن کی حشر و نشر میاں زمیں پہ خاک ہمارا غبار ٹھہرے گا چلے بھی جا جرسِ غنچہ کی صدا پہ نسیم کہیں تو قافلۂ نوبہار ٹھہرے گا...
  6. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بانسری پر راگ یمن میں خیال ۔ پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ

    بانسری پر راگ یمن میں خیال فنکار: پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ
  7. فرخ منظور

    داغ خط میں لکھے ہوئے رنجش کے کلام آتے ہیں . داغ دہلوی

    خط میں لکھے ہوئے رنجش کے کلام آتے ہیں کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں تابِ نظارہ کسے دیکھی جو ان کے جلوے بجلیاں کوندتی ہیں جب لبِ بام آتے ہیں تو سہی حشر میں تجھ سے جو نہ یہ کہوا دوں دوست وہ ہوتے ہیں جو وقت پہ کام آتے ہیں رہروِ راہِ محبت کا خدا حافظ ہے اس میں دو چار بہت سخت مقام آتے ہیں...
  8. فرخ منظور

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    مصطفیٰ زیدی
  9. فرخ منظور

    دوگانا میں ہوں چاند اور تُو ہے چاند رات ۔ غلام عباس، شبنم مجید

    میں ہوں چاند اور تُو ہے چاند رات گلوکار: غلام عباس، شبنم مجید موسیقی: ایم ارشد فلم: دل تو پاگل ہے 1999 (پاکستانی فلم)
  10. فرخ منظور

    کن فیّکون . قوالی ، فلم: روک سٹار

    کن فیّکون ۔ قوالی گلوکار: اے آر رحمان، جاوید، موہت چوہان موسیقی: اے آر رحمان فلم: راک سٹار
  11. فرخ منظور

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی . سونو نگم

    ابھی مجھ میں کہیں، باقی تھوڑی سی ہے زندگی گلوکار: سونو نگم موسیقی: اجے، اُتل نغمہ نگار: امیتابھ بھٹ چاریہ فلم: اگنی پتھ 2012
  12. فرخ منظور

    مہدی حسن چندا رے جا رے ۔ مہدی حسن (ٹھمری)

    چندا رے جا رے ۔ مہدی حسن (ٹھمری)
  13. فرخ منظور

    سودا کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز ۔ مرزا رفیع سودا

    کس کے ہیں زیرِ زمیں دیدۂ نم ناک ہنوز جا بہ جا سوت ہیں پانی کے تہِ خاک ہنوز ایک دن گھیر مَیں دامن کا ترے دیکھا تھا گرد پھرتے ہیں گریباں کے مرے چاک ہنوز جستجو کر کے تجھ آفت کو بہم پہنچایا باز آتے نہیں گردش سے یہ افلاک ہنوز باغ میں جب سے گیا تھا وہ خمار آلودہ گل ہیں خمیازے میں، انگڑائی میں...
  14. فرخ منظور

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ جلوہ گر یار مرا ورنہ کہاں ہے کہ نہیں؟ مہر ہر ذرے میں مجھ کو ہی نظر آتا ہے تم بھی ٹک دیکھو تو صاحب نظراں ہے کہ نہیں؟ پاسِ ناموس مجھے عشق کا ہے اے بلبل ورنہ یاں کون سا اندازِ فغاں ہے کہ نہیں؟ دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں کچھ علاج ان کا بھی اے...
  15. فرخ منظور

    مصحفی جب کمر میں کٹار رکھّا ہے - غلام ہمدانی مصحفی

    جب کمر میں کٹار رکھا ہے اس نے کتنوں کو مار رکھا ہے اِک فریبِ نگاہ پہ یاں ہم نے سال ہا انتظار رکھا ہے پھانس بھی گر چبھی ہے دل میں مرے اُس نے برسوں فگار رکھا ہے تم نے اپنا جہاں دھرا ہے قدم ہم نے واں سر اتار رکھا ہے اپنا عاشق نہیں تو اے کافر آئنہ کیوں دو چار رکھا ہے ہم نے دشتِ جنوں کے...
  16. فرخ منظور

    ناصر کاظمی زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی . ناصر کاظمی

    زندگی بھر وفا ہمیں سے ہوئی سچ ہے یارو خطا ہمیں سے ہوئی دل نے ہر داغ کو رکھا محفوظ یہ زمیں خوشنما ہمیں سے ہوئی ہم سے پہلے زمینِِ شہرِ وفا خاک تھی کیمیا ہمیں سے ہوئی کتنی مردم شناس ہے دنیا منحرف بے حیا ہمیں سے ہوئی کون اٹھاتا شبِ فراق کے ناز یہ بلا آشنا ہمیں سے ہوئی بے غرض کون دل گنواتا...
  17. فرخ منظور

    فیض کدھرے نہ پیندیاں دسّاں ۔ فیض احمد فیض

    کدھرے نہ پیندیاں دسّاں وے پردیسیا تیریاں کاگ اُڈاواں، شگن مناواں وگدی وا دے ترلے پاواں تری یاد پوے تے روواں ترا ذکر کراں تاں ہسّاں کدھرے نہ پیندیاں دسّاں وے پردیسیا تیریاں درد نہ دسّاں گُھلدی جاواں راز نہ کھولاں مُکدی جاواں کس نوں دل دے داغ وِکھاواں کس در اَگّے جھولی ڈھاواں وے میں کس دا دامن...
  18. فرخ منظور

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

    صرف ذوالفقار علی بھٹو ہی یہ کر سکتا تھا۔ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
  19. فرخ منظور

    تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ۔ شان الحق حقّی

    تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنّا تھی کہ چاہے جاتے دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب درد بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے کاش اے ابرِ بہاری ترے بہکے سے قدم میری امیّد کے صحرا میں بھی گاہے جاتے ہم بھی کیوں دہر کی رفتار سے ہوتے پامال ہم بھی ہر لغزشِ مستی کو سراہے...
  20. فرخ منظور

    مصحفی بات میں ہو گئے خفا صاحب ۔ مصحفی

    بات میں ہو گئے خفا صاحب یہ بھی کوئی بات تھی بھلا صاحب اب جو یوں تم نے منہ تتھایا ہے پھر نہ بولو گے ہم سے کیا صاحب صدقے ہیں ہم تمہاری صورت کے زور بیٹھے ہو منہ بنا صاحب ہیں کھُلے گٌل کی طرح بندِ قبا کیا تمہیں بھی لگی ہوا صاحب؟ ہم سے ملتے ہی بے وفائی کی یہ ہی ہوتی ہے کیا وفا صاحب؟ ووں ہی...
Top