کلاسیکی موسیقی بانسری پر راگ یمن میں خیال ۔ پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ

فرخ منظور

لائبریرین
واہ میرے پسندیدہ فنکار ہری کاکا۔ ویسے یہ چورسیا ہیں، چوراسیہ نہیں۔
کیا یہ شیام چوراسی سے نہیں ہیں؟ عام طور پر جن فنکاروں کا یا ان کے خاندان کا تعلق شیام چوراسی سے ہو انہیں چوراسیہ یا چوراسیا کہا جاتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
چورسیا ہندوؤں میں معروف سر نیم ہے، جو عام طور پر تمبولیوں کا ہوتا ہے، یعنی پان چھالیہ کے کاروبار سے متعلق خاندان۔ انگریزی میں چورسیا بھی اسی طرح لکھا جائے گا، جس طرح چوراسیہ!!!۔ لیکن میں نے تو ہمیشہ ان کا نام چَورسیا ہی سنا ہے۔
 
Top