نتائج تلاش

  1. الف عین

    سید حامد کو مولانا ابو الکلام آزاد انعام

    مولیٰنا ابوالکلام آزاد اردو یونیورسٹی حیدر آباد نے سوا لاکھ روپئے کا خصوصی انعام سابق وائس چانسلر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سید حامد کو دینے کا اعلان کیا تھا، یہ انعام ان کو ملنے سے پہلے ہی انہوں نے یہ مکمل رقم شبلی نعمانی کے ادارے دار المصنفین اعظم گڑھ (بہار) کو عطیہ کر دی ہیں۔ دوسری خبریں ہونے...
  2. الف عین

    دھیان میں گم

    دھیان میں گم ڈاکٹر ستیہ پال آنند اے شہنشاہ اسوۂ حسنہؐ آپ کا بندہ ستیہ پال آنند غیر مسلم ضرور ہے لیکن یہ اجازت تو دیں مجھے سرکارؐ دھیان میں گم زمیں کو بوسہ دوں اور باقی کی عمر اے آقاؐ یوں ہی ٹھہرا رہوں جھکائے ہوئے درِ شاہِ اممؐ پہ سر اپنا دھیان میں گم رہوں تو میں شاید دیکھ پاؤں حضور کا...
  3. الف عین

    مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

    لیجئے ہماری منفرد ان کی ٹیم میں پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ حسن علوی نہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ
  4. الف عین

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    عبداللہ 007 جو جیمس بانڈ کے نہ جانے کیا لگتے ہیں، اچانک محفل میں کلک رنجہ فرما کر مہارت کی مسند پر براجمان ہو گئے ہیں۔ عبد اللہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ آپ سے تعارف بھی ہوا ہے یا اب تک نہیں؟
  5. الف عین

    عمران اور فریدی حمید سیریز

    بچو، یہ خوشی کی خبر سنو۔۔ اب ابن صفی سکان کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ ساری آئی پیپر فارمیٹ میں scribd پر دستیاب ہیں۔ http://www.scribd.com/group/18085-urduhome
  6. الف عین

    10 ڈالر میں لیپ ٹاپ

    ذرا اس کو دیکھیں۔ یہ خبر دوسرے اخباروں میں اور ویب سائٹس پر بھی ہے اور اصل کی تصویر کے ساتھ، لیکن یہاں اس کا مذاق اڑایا گیا ہے کہ یہ محض یو ایس بی ڈرائیو ہے!! http://i.gizmodo.com/5145998/indias-10-laptop-basically-a-big-dumb-joke اور http:// pluggd.in/technology/10-laptop-500-rs-from-india-3672
  7. الف عین

    Scribd پر اردو لائبریری کی کتابیں

    آج گوگل کرتے ہوئے اس بات پر حیرت آمیز تعجب ہوا کہ urduhome کے نجیب نے بہت سی کتابیں جس کی میں نے ای بک بنائی تھی، یہاں آن لائن کر دی ہیں۔ http://www.scribd.com/people/documents/3872229-najeeb
  8. الف عین

    مبارکباد ماہرین کی صف میں نئے ماہر کا شمول۔۔ ابو کاشان

    ماشاء اللہ محفل کے ماہرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران یعنی بقول محمود مغل کاشان کے ابا۔۔۔ ابو کاشان بھی اس صف کے تازہ واردان میں سے ہیں۔ مبارک ہو عمران۔ حال ہی میں زیادہ فعال ہو گئے ہیں کہ مختلگف دلچسپیوں کے موضوعات پر نظر آتے ہیں۔ آج ہی میں نے انہیں فیشن اور ملبوسات میں موجود...
  9. الف عین

    مبارکباد باسم کو مہارت مبارک

    محفل کے سینیر رکن باسم بھی ایک ہزاری ہو گئے ہیں۔ باسم بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔۔ بہت دن تک 998 پر گاڑی رکی ہوئی تھی ان کی (اور جیسبادی کی)، اب دیکھیں بطور ماہر ان کی واپسی کب ہوتی ہے۔۔ یہ زیادہ تر قرآن و سنت کی فورم میں ہی پائے جاتے ہیں، اس لئے ان کو شاید متوجہ کرنا پڑے گا۔
  10. الف عین

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ماہر ہو گئیں

    f_quddoosi جن کے بارے میں ان سائڈ انفارمیشن کے مطابق اصل نام فاطمہ قدوسی ہے۔ ہزار پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے ابھی مہارت کے دروازے پر آ کھڑی ہوئی ہیں۔ جب کہ ابھی ابھی کچھ دن پہلے ہی وہ محسن ہوئی تھیں اور جب مشتاق ہوئی تھیں تو اسی لڑی کا نام بدل کر ’محسن سے مشتاق‘ کر دیا گیا تھا۔ اب ان کا پانچ...
  11. الف عین

    شمس الرحمن فاروقی اب پدم شری

    حکومت ہند نے یوم جمہوریہ 26 جنوری 2009 کو اردو کے مشہور اردو ادیب شمس الرحمن فاروقی کو پدم شری کے اعزاز سے نوازا ہے۔ یہ اردو وانوں کے لئے مسرت کی بات ہے۔
  12. الف عین

    سمت شمارہ 14 ریلیزڈ

    یہ اطلاع دیتے ہوئے مجھے مسرت کا احساس ہے کہ سہ ماہی ’سمت‘ کا تازہ شمارہ 14 (مطابق جنوری تا اپریل 2009ء) کا اجراء عمل میں آ گیا ہے۔ دیکھئے۔ http://samt.herokugarden.com رنگِ عقیدت (حمد) افتخار راغبؔ شعر و سخن نظم۔ سیّد انور جاوید ہاشمی نظم:محمد احمد نظم:راشد عباسی نظم: فیصل عظیم...
  13. الف عین

    مبارکباد جیس کا نیا فیس

    ہمارے پر اسرار رکن جیسبادی ایک ہزار کا ہدف پار کر کے ماہر ہو چکے ہیں۔ جیس۔۔ مبارک ہو بہت بہت اپنا یہ نیا فیس۔۔
  14. الف عین

    سمت۔ 14

    ساتھیو آپ لوگ شاید سمت کے اگلے شمارے کے منتظر ہوں گے لیکن مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ پچھلے پندرہ دن سے ہمارا ہوسٹ سرور ڈاؤن ہے۔ سمت کا پچھلا شمارہ 13 بھی دستیاب نہیں ہو رہا ہے۔ اور شمارہ 14 جو تیار ہے، اسے اپ لوڈ نہیں کر پا رہا ہوں۔ امید ہے کہ احباب سکون سے انتظار جاری رکھیں...
  15. الف عین

    اخبار و افکار

    بھٹکل کرناٹک کا ایک مقام ہے جہاں اردو داں طبقہ آبادی اور سرکردگی کے اعتبار سے اہم ہے۔ یہاں سے بھٹکلی ڈاٹ کام پہلے بھی دیکھی تھی، جب یہ یونی کوڈ نہیں تھی۔۔ اور اب انہوں نے اخبار بھی شروع کیا ہے۔ اخبار و افکار کے نام سے۔ محفل کے ارکان کے لئے کچھ ہندوستانی خبریں یا ہندوستانی ورژن کے لئے بھی۔
  16. الف عین

    آفس 2007 کا سپیل چیکر

    میں نے عارف کریم کا مہیا کردہ اردو سپورٹ کا پیکیج انسٹال کیا تھا۔ (اگرچہ میرا ونڈوز اصل ہے، مائکرو سافٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی خطرہ نہیں، لیکن وہاں یہ ملا ہی نہیں!!) یہ سپیل چیکنگ تو کرتا ہے، لیکن جو مشورے دیتا ہے، وہ Nonwords کے دیتا ہے۔ ایک مثال ملاحظہ ہو۔ کوشش کر رہا ہوں ویب پیج پر سکرین...
  17. الف عین

    اوپن آفس 3 میں لغت کیسے؟

    اوپن آفس کے ورژن 3 میں لغات کے ایکسٹینشن بنانے کی بڑی کامپلیکس ترکیب ہے۔ اس صفحے کے مطابق: http://wiki.services.openoffice.org/wiki/Extension_Dictionaries کوئی اردو کی لغت بنانا چاہتا ہے تو میری فائل سے مدد لے سکتا ہے جو یہاں اپ لوڈ کی گئی ہیں۔۔ اھر آپ یاہو گروپ کے ممبر ہیں تو۔۔۔۔...
  18. الف عین

    کتاب و سنت لائبریری

    ایک ربط ملا ہے۔ یہاں لائبریری میں کتب آئی پیپر کی شکل میں دستیاب ہیں۔ http://www.kitabosunnat.com ان کے کرتا دھرتا یہ لوگ ہیں، کوئی ان سے واقف ہو تو ربط کریں۔ http://www.kitabosunnat.com/who-we-are.html
  19. الف عین

    الف عین

    ایک فہرست بنائی ہے، معلوم نہیں کتنی مکمل ہے۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں جو 2007 میں شروع ہوئی تھیں اور 2008 میں مکمل ہوئیں، یا ابھی بھی مکمل کرنا باقی ہیں۔ یوں بھی اب ساری کتابوں کو علوی یا جمیل نستعلیق میں دوبارہ کرنا ہے۔ ۔۔۔۔۔ دکھ دان۔۔۔ اسلام عظمی اڑانوں کا ہرا موسم۔ اسلام عظمی تقسیم میراث کی...
  20. الف عین

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    ماشاء اللہ دھڑا دھڑ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں محفل کے۔۔۔۔ شمشاد کے ساٹھ ہزار اور سعود کے دس ہزار پیغامت کے بعد محفل نے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔۔ اردو محفل کے اراکین نے اس مختصر عرصے میں چار لاکھ پیغامات پوسٹ کئے ہیں۔ یہ نیا سنگِ میل مبارک ہو۔۔۔ بقول نایاب ۔۔ سدا سجی رہے یہ محفل۔
Top