مبارکباد ماہرین کی صف میں نئے ماہر کا شمول۔۔ ابو کاشان

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ محفل کے ماہرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران یعنی بقول محمود مغل کاشان کے ابا۔۔۔ ابو کاشان بھی اس صف کے تازہ واردان میں سے ہیں۔
مبارک ہو عمران۔ حال ہی میں زیادہ فعال ہو گئے ہیں کہ مختلگف دلچسپیوں کے موضوعات پر نظر آتے ہیں۔ آج ہی میں نے انہیں فیشن اور ملبوسات میں موجود پایا۔ کیا کبھی خواتین کے گوشے میں تو نظر نہیں آتے۔۔ میں وہاں کبھی نہیں گیا جو واضح کہہ سکوں (گیا تو مردوں کی بیٹھک میں بھی نہیں!!)۔ خیر۔۔ موضوع سے بھٹک نہ جاؤں اس لئے عزیزم عمران کو مزید مبارک باد اور دعاؤں کے ساتھ یہ پوسٹ مکمل کروں کہ خدا کرے ایسی فعالیت برقرار رہے۔ اور ہم جلد ہی ان کو ریس کے گھوڑوں میں خوش آمدید کہیں گے۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم ابو کاشان جی
ماہر ہونے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سےنوازے آمین
yt.gif
نایاب
 
ابو کاشان

محفلین

السلام و علیکم و آداب!
ہر خاص موقع کے طرح اس بار بھی آپ نے مجھ ناچیز کو یاد رکھا۔ بہت بہت شکریہ ذرہ نوازی ہے آپ کی ورنہ نبدہ کس قابل۔
فارغ وقت میں بس جی کو بھلانے اس محفل میں آ نکلتے ہیں۔ کافی کچھ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔

آپ کی حوصلہ افزائی کا ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ۔
 
ابو کاشان

محفلین
السلام علیکم
محترم ابو کاشان جی
ماہر ہونے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سےنوازے آمین
yt.gif
نایاب

وعلیکم السلام نایاب جی!
بہت شکریہ جناب اور اتنا اچھا تہنیتی کارڈ پوسٹ کرنے کا بھی شکریہ :)
اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 
تعبیر

محفلین
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو

ویسے آپ کی ایک عادت مجھے ذرا عجیب لگتی ہیےکہ آپ پھر کبھی بھی پلٹ کر خبر ہی نہیں لیتے بس آگے ہی اگے برھتے چلے جاتے ہیں۔ امید ہے کہ اب ایسا نہیں ہو گا ایک ہی دھاگے پر پھر ملاقات بلکہ ملاقاتیں ہوتی رہینگی :)

Picture_200z.jpg

s.gif
t.gif
a.gif
r.gif
g.gif
n.gif
o.gif
c.gif
 
ابو کاشان

محفلین
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو

ویسے آپ کی ایک عادت مجھے ذرا عجیب لگتی ہیےکہ آپ پھر کبھی بھی پلٹ کر خبر ہی نہیں لیتے بس آگے ہی اگے برھتے چلے جاتے ہیں۔ امید ہے کہ اب ایسا نہیں ہو گا ایک ہی دھاگے پر پھر ملاقات بلکہ ملاقاتیں ہوتی رہینگی :)

السلام و علیکم تعبیر سِس!
کیسی ہیں آپ، خیر مبارک
آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ اب ایسا نہیں ہو رہا۔ میں اپنے شروع کیئے ہوئے تمام دھاگوں میں فرداً فرداً جوب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور انشاءاللہ آئندہ بھی اسے جاری رکھوں گا۔
دعاؤں کی درخواست
والسلام
 
زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی سست رفتاری ا چھی نہیں اب بس بھاگم بھاگ ہمارے پیچھے آیئں بس رکیے گا نہیں
 
Top