مبارکباد ماہرین کی صف میں نئے ماہر کا شمول۔۔ ابو کاشان

تعبیر

محفلین
السلام و علیکم تعبیر سِس!
کیسی ہیں آپ، خیر مبارک
آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ اب ایسا نہیں ہو رہا۔ میں اپنے شروع کیئے ہوئے تمام دھاگوں میں فرداً فرداً جوب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور انشاءاللہ آئندہ بھی اسے جاری رکھوں گا۔
دعاؤں کی درخواست
والسلام

وعلیکم السلام

انشاءاللہ

اچھا لگ رہا ہے آپ کے نئے نئے تھریڈز دیکھ کر :) کیپ پوسٹنگ
 

ابو کاشان

محفلین
ابو کاشان بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب فرمائیں آمین
شہزارے آپ کو بھی مبارک ہو اور فون کرنے کا بھی شکریہ۔
خرم شہزاد بڑا بھولا بھالا لڑکا ہے۔ (خبردار جو کسی نے اسے "بھولا" پکارا ہو تو :grin:) اس کے باتیں بھی سادہ سی ہوتی ہیں۔ ایک اردو فورم پر میں اسی کی وجہ سے آیا تھا اور اپنے تمام حاصل کردہ نمبر اس کے نام کرتا جاتا تھا یہ گھبرا گیا اور ایک دن مجھے فون کیا کہ بھائی آپ کون ہو اور ایسا کیوں کر رہے ہو؟ (خرم یاد ہے نا؟) جب سے ہماری دوستی ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اسے کسی کی نظر نہ لگے۔اٰمین۔
 
Top