الف عین

الف عین

لائبریرین
ایک فہرست بنائی ہے، معلوم نہیں کتنی مکمل ہے۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں جو 2007 میں شروع ہوئی تھیں اور 2008 میں مکمل ہوئیں، یا ابھی بھی مکمل کرنا باقی ہیں۔ یوں بھی اب ساری کتابوں کو علوی یا جمیل نستعلیق میں دوبارہ کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔
دکھ دان۔۔۔ اسلام عظمی
اڑانوں کا ہرا موسم۔ اسلام عظمی
تقسیم میراث کی اہمیت۔۔۔ عبد الوہاب شاہ
ریگزار۔۔ محمد صابر شاہ
خوابِ خوش رنگ۔ آصف شفیع
زر نگار۔۔ مجموعہ۔ اردو لائبریر ی۔ ناگپور
پسِ گفتگو۔ مجید امجد
آدھی رات کا سورج۔ زیف سید
یہ میری نظمیں۔فراز
یہ میری غزلیں۔ فراز
آئینۂ فلکیات۔ محمد فرقان سنبھلی
مراد آباد میں اردو صحافت۔محمد فرقان سنبھلی
علوم القرآن۔ تقی عثمانی
آباد خرابے۔۔ ابنِ انشاء
آس۔ سعادت حسن آس
پطرس کے مختلف مضامین
عصرحاضرمیں تعلیمات نبویﷺ کی ضرورت۔ رابع ندوی
احمد ندیم قاسمی کی منتخب کہانیاں۔
چیخوں میں دبی آواز۔۔ خاور چودھری
خیال چہرہ۔ افتخار راغب
اور کتنے جلیاں والا باغ۔ ڈرامہ
عوض سعید کے منتخب افسانے۔ عوض سعید
تیرِ نگاہ۔ مےکش ناگپوری
جنگل میں مور۔۔ ندا فاضلی کا منتخب کلام
زندہ زمین۔عادل منہاج
آخری منصوبہ۔ عادل منہاج
ردائے رحمت۔ ایس ایم عقیل
روشنائی۔ جاوید ندیم
فرشتے کے آنسو۔ بلند اقبال
زخم امید۔۔ جون ایلیا انتخاب
ایک بھاشا جو مسترد کر دی گئی۔۔ خلیل احمد بیگ
نا گفتہ۔۔ ابن انشاء
گرد و پیش۔۔ شرف الدین ساحل
نقوش خاموش۔ صادق اندوری
نشید۔ صادق اندوری
حجابِ گل۔ عبیدہ انجم
محاورۂ جاں۔۔ عرفان صدیقی
بدلتی رتوں کی حیرت۔ طارق بٹ
جھینگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔ ایم مبین
کہانی۔ ثناء اللہ ظہیر
دوستی کی ندی۔۔ پریم چند گاندھی
قریۂ جاں۔ پروین شاکر انتخاب
سخن آباد۔ منظور ہاشمی
سمندر سوچتا ہے۔ کلیات رئیس الدین رئیس
تحفہ۔ انجمن آرا انجم
قرآن سمجھئے۔ عبد الرحیم عبد العزیز
تیرے نام کی آہٹ۔ ناہید ورک
تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل
موسم ہجر جواں ہے۔ عبد الرحیم نشتر
شام ڈھلتی ہے۔ انتخاب عباس تابش
آخری عمر۔۔۔ نسرین قاضی
رفاقتوں کے درمیاں۔ اطیب اعجاز
لفظ لفظ خوشبو۔ اطیب اعجاز
اطیب اعجاز کا فن۔ مختلف
نظمیں۔ برقی اعظمی
زلزال۔۔ انتخاب۔۔ زلزلے 2005 پر کہی گئی نظمیں
یہودی کی لڑکی۔ آغاحشر
رستم سہراب۔ آغاحشر
روشنائی۔ جاوید ندیم
شرح دیوانِ غالب۔ نظم طباطبائی
نواب بنڈی والا۔ وکیل نجیب
مرزا شوق۔ مجاور حسین رضوی
میری آنکھ سے دیکھو۔۔ فیصل عظیم
یادیں۔ مجاور حسین رضوی
مثنوی اور داستانیں۔ مجاور حسین رضوی
مرثیہ۔ مجاور حسین رضوی
مہاراشٹر کے اردو ادب میں خواتین کا حصہ۔
خاکے ۔عوض سعید
تیسرا مجسمہ۔عوض سعید
کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ۔ ذکا صدیقی
بصیرتیں۔ مجاور حسین رضوی
بادۂکہن۔ احمد علی
علقمہ کے ساحل پر۔۔ مختلف مراثی
شبنم کا اکیلا موتی۔ پروین شاکر۔ انتخاب
اتردو اخبارات کے ماخذ۔ کلیم الدین
رتن ناتھ سرشار۔ سمیر کبیر
۔۔۔
دعوۃ القرآن۔ شمش پیر زادہ
تفہیم القرآن۔ مکمل
معارف القرآن۔ پہلی جلد
 

باذوق

محفلین
محترم الف عین صاحب !
مفتی تقی عثمانی کی "علوم القرآن" کی ٹکسٹ فائل مل سکتی ہے مجھے ؟ ذاتی مطالعہ / سرچنگ کے لیے درکار ہے۔
اس کے کچھ صفحات میں نے کافی عرصہ قبل کمپوز بھی کئے تھے۔ اب شائد پرانے کمپیوٹر میں رکھے رہ گئے ہوں۔
 

Raheel Anjum

محفلین
اعجاز بھإئی! کیا تفھیم القرآن کی تمام چھ جلدیں مکمل ٹائپ ہو گئی ہیں۔ اگر ہاں تو کہاں سے مل سکتی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بھائی سب ہماری زنبیل میں پڑھا ہے اور تدوین کا منتظر ہے۔۔۔ تفہیم مکمل ٹائپ نہیں ہوئی ہے، جو وکی پیڈیا میں ہے، اس کو ٹائپ نہیں کیا ہے۔ یعنی جو ٹائپ نہیں ہوا تھا، اسے تائپ کروایا ہے۔ کچھ فائلیں مجھ کو بھی نہیں مل رہی ہیں۔ کچھ خرد برد ہو گئیں، کمپوزر سے پھر رابطہ کر رہا ہوں،
باذوق۔ علوم القرآن ای میل سے بھیج دیتا ہوں غیر تدوین شدہ۔
 
Top