نتائج تلاش

  1. الف عین

    خواب خوش رنگ۔۔ تبصرے

    فرخ (سخنور( نے آصف شفیع کی برقی کتاب ’خوابِ خوش رنگ‘ پوسٹ کرنا شرع کر دیا ہے۔ یہ فائل آصف نے مجھے ہی مہیا کی تھی، اور میں نے ہی اس کا نام یہ رکھا تھا آصف کے مشورے سے۔ میرے پاس یہ کتاب کولڈ سٹوریج میں ہے فی الحال، کیا فرخ تم کو کچھ مزید کلام بھی دیا ہے آصف نے؟ میں نے نئی کتابوں کو شامل کرنے کا...
  2. الف عین

    اردو اور میں۔۔ مہیش بھٹ

    ممتاز فلم ساز مہیش بھٹ کا ایک اعتراف۔ کہ اردو ان کی مادری زبان ہے۔
  3. الف عین

    میرے عزیز اردو دنیا

    میرے عزیز راغب اختر (دہلی) نے اردو دنیا کے نام سے نیٹ ورک بنایا ہے۔ http://urdudunia.ning.com/ یہاں اردو تحریر میں بھی کمینٹ کئے جا سکتے ہیں۔ دل چسپی لینے والوں سے شرکت کی درخواست ہے۔
  4. الف عین

    مخدوم محی الدین

    مخدوم کے بیٹے نصرت محی الدین کی فراہم کردہ تصویروں سے میرے دوست پریم چند گاندھی نے یہ البم لگایا ہے۔ http://picasaweb.google.com/prempoet/Makhdoom?authkey=Gv1sRgCJvh2e2kh969Bw
  5. الف عین

    رسالہ جامِ نور

    آج ایک سائٹ ملی ہے اردو جریدے ماہنامہ جامِ نور کی۔۔ یہ تحریری اردو کی ہی ہے اور ساری ہندوستانی سائٹس کی طرح اردو نسخ ایشیا ٹائپ فانٹ میں نہیں ہے۔ الحمد للہ۔ اس کا پتہ یوں چلا کہ کل ایک رسالہ نیا نکلا ہے۔ پندرہ روزہ ’ویژن‘۔ یہ سیاسی ہے لیکن بین الاقوامی معیار کا۔ ان کی ویب سائٹ دیکھی تو یہ...
  6. الف عین

    کلامِ مظفر حنفی

    سمت کے لئے موصول کلام۔۔۔ پہلے یہاں پری ویو کے طور پر میں اٹھ گیا تو شورِ فغاں بھی نہیں اُٹھا لیکن کرائے پر وہ مکاں بھی نہیں اٹھا مذہب نہیں بتایا نہ امداد کی قبول کشتی میں اک حبابِ رواں بھی نہیں اُٹھا بستی جلانے والو تمھیں کیا بتاؤں میں مدّت سے میرے گھر میں دھواں بھی نہیں...
  7. الف عین

    مشورہْ سخن

    کل اقبال بھائی (مصحف اقبال توصیفی) سے گفتگو میں تین اشعار پر مشورۂ سخن ہوا۔ پہلے ان کے اشعار وہ مل جائے تو ہم ڈھونڈھیں گے خود کو اسے ڈھونڈھا ہے اتنا، کھو گئے ہم قسم لے لو ، ابھی جو گھر سے نکلے تو کیسے اس گلی میں کھو گئے ہم پھر ان خوابوں کی پیشانی کو چوما پھر ان راتوں سے رخصت ہو گئے ہم اب ان...
  8. الف عین

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    لیجیے اردو محفل میں زین بھی منفرد ہو گئےہیں اور ان کا نمبر پچیسواں ہے۔ یہ ایک لحاظ سے دوہری مبارکباد کا مقام ہے۔ محض زین (آگے جو کچھ بھی ہو کہ میں ان سے زیادہ واقف نہیں ہوں کہ یہ سیاست کے زمروں میں ہی پائے جاتے ہیں ، محض الف بے کبھی کبھی سکھاتے ہوئے مجھے بھی مل جاتے ہیں کہ میں اردو کا دم بھرتے...
  9. الف عین

    نقلِ مکانی۔ راجندر سنگھ بیدی

    بیدی کا ڈرامہ پیش ہے، یہ وہی ڈرامہ ہے جس پر فلم دستک انہوں نے ہی بنائی تھی۔ اتفاق سے ڈراموں کا کوئی زمرہ نہیں اس لئے افسانوں میں پودسٹ کر رہا ہوں۔
  10. الف عین

    اقبال کی ایک بھولی ہوئی غزل

    اگرچہ میرا اراداہ کسی برقی کتاب کا نہیں ہے، لیکن اقبال کے نام سے یہ فورم ہے، اس لئے اس کا استعمال کر رہا ہوں۔ اس کا تعلق برقی لائبریری سے نہیں ہے۔ برادرم سلمان غازی نے علی گڑھ اردو کلب میں یہ غزل پوسٹ کی ہے۔ ان کے تشکر کے ساتھ۔۔ دلِ مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے امتوں کے...
  11. الف عین

    منٹو کی یاد میں

    آج منصف نے شاہد احمد دہلوی کا مضمون شائع کیا ہے۔ یہ مضمون ویسے بھی مشہور ہے۔۔ گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را۔
  12. الف عین

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    نارنگ صاحب پر سرقے کا الزام پہلے بھی لگایا گیا تھا۔ لیکن یہ اطلاع میرے لئے نئی ہے۔ بے حد افسوس ہوا، نارنگ صاحب کو ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری اردو یونیورسٹی نے دی ہے اور علی گڑھ یونیورسٹی نے بھی ان کو اور اے آر رحمٰن کو اگلے تقسیم اسناد میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
  13. الف عین

    اردو مقامیانے کا ہندوستانی سٹیٹس

    انڈ لینکس نے انڈ لینکس کے تحت مختلف زبانوں میں ترقی کا جائزہ شایع کیا ہے۔ اردو کی بہت کم ترقی کا ذکر ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ یہ محض انڈ لینکس کے تحت ہے یا گلوبل لیول پر۔ گلوبل لیول پر کیا مزید ترقی کے امکانات ہیں؟
  14. الف عین

    مبارکباد بلبل ہزار داستاں

    لو بھئ خبر سنو۔۔ ہماری بلبل ہزار داستاں منفرد ہو گئیں!!! عندلیب نے پانچ ہزاری منصب حاصل کر لیا ہے۔ اس خوش خبری کی وجہ سے میں بھاگ کر دوبارہ آ گیا ہوں۔ مبارک ہو بلبل ہزار داستاں۔۔
  15. الف عین

    زکریا جیسبادی متوجہ ہوں

    مجھے عبرانی میں "رحمٰن" لکھے ہوئے کی ضرورت ہے۔ کوئی مدد کر سکتا ہے۔۔ یونی کوڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہاں ہی لکھ دیں۔ زکریا سے امید لگتی ہے کہ وہ لکھ سکیں گے۔ در اصل دعوۃ القرآن کی کتابت میں کاتب نے لکھنے کی کوشش کی ہے لیکن کچھ بات بنی نہیں۔ اب اس کو اردو تحریر کی فائل میں لکھنا ہے۔
  16. الف عین

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    پہلے اِک بوجھ تھا کیوں خواب نہیں دِکھتے ہیں اور جب خواب نظر آیا تو یہ فکر ہوئی اس کی تعبیر خُدا جانے کہ کیسی ہوگی اور تعبیر نظر آئی تو دل کانپ گیا آنکھ گھبرائی کہ تعبیر یہ کیسی پائی اب اگر سوئے تو پھر خواب دِکھائی دے گا اور اگر جاگے تو تعبیر نظر آئے گی اب اسی خوف میں یہ عمر گزر جائے گی...
  17. الف عین

    تنوین اور تشدید کہاں لگائی جائے

    املا کے مسائل کے لئے کوئی الگ سے فورم نہیں ہے، اس لئے یہاں ہی۔۔ زیادہ تر مسائل کا تعلق اردو کمپیوٹنگ سے ہے۔ املا کے مسائل حل کریں۔ 1۔ تنوین کہاں لگائی جائے۔ ف و ر ا اور اس کے بعد دو زبر عام طور پر لگائے جاتے ہیں، اور میں بھی ان کو ہی ترجیح دیتا ہوں کہ الف پر ختم ہونے والے سارے الفاظ میں...
  18. الف عین

    نثری نظم کے شاعروں کو مژدہ

    منثری نظم کے شاعروں ( یا پاکستان کی زبان میں ’لکھاریوں‘۔ جس پر مجھے ‘کھلاڑی‘ یاد آ جاتے ہیں) کو مژدہ ہو کہ سال ۲۰۰۸ کا حکومتِ ہند کا ساہتیہ اکادمی انعام اردو کے لیے جینت پرمار کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام ان کے مجموعے ’پینسل اور دوسری نظمیں‘ پر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مجموعے میں (غالباً) نثری...
  19. الف عین

    خلیق انجم کو پاکستان کا غالب انعام

    مبھئ کراچی والے خاموش ہیں کہ ان کو یہ خبر نہیں ملی؟؟؟ ۔۔۔ ہم کو تو بہت سی خبریں اب ہندوستان واپس آ کر اس عرصے میں وصول ہوئے رسائل سے مل رہی ہیں۔ ایک اہم خبر یہ ہے کہ انجمن ترقی اردو ہند کے سکریٹری، اس کے ترجمان ’ہماری زبان‘ کے مدیر اور مشہور نابد خلیق انجم کو 2008 کا غالب انعام دیا گیا ہے۔...
  20. الف عین

    ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری

    ممولیٰنا ابوالکلام آزاد اردو یونیورسٹی حیدر آباد نے اس سال ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری عابد حسین (صالحہ عابد حسین کے شوہر) گوپی چند نارنگ جیلانی بانو اور۔۔۔۔۔۔ اپنی سانسیں روک لیں۔۔۔ دلیپ کمار کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ دلیپ کمار اس ڈگری کو حاصل کرنے نہیں آ سکے ہیں۔ یومِ تاسیس کی تقریب میریٹ...
Top