نثری نظم کے شاعروں کو مژدہ

الف عین

لائبریرین
منثری نظم کے شاعروں ( یا پاکستان کی زبان میں ’لکھاریوں‘۔ جس پر مجھے ‘کھلاڑی‘ یاد آ جاتے ہیں) کو مژدہ ہو کہ سال ۲۰۰۸ کا حکومتِ ہند کا ساہتیہ اکادمی انعام اردو کے لیے جینت پرمار کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام ان کے مجموعے ’پینسل اور دوسری نظمیں‘ پر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مجموعے میں (غالباً) نثری نظمیں شامل ہیں۔ عموماً جینت نثری نظموں کے لئے مشہور ہیں۔ آخر آخر نظموں کو بھی پذیرائی نصیب ہوئی۔۔ یہ مجموعہ میں نے دیکھا نہیں ہے لیکن چیدہ چیدہ نظمیں پڑھی ہیں۔
 
فاتح

بہت شکریہ اعجاز صاحب! اور آپ کی ہمت قابلِ داد ہے کہ اس عمر میں بھی ماشاء اللہ اس قدر حوصلے کے کام کر جاتے ہیں۔;)
 
محمد وارث

لائبریرین
منثری نظم کے شاعروں ( یا پاکستان کی زبان میں ’لکھاریوں‘۔ جس پر مجھے ‘کھلاڑی‘ یاد آ جاتے ہیں) کو مژدہ ہو کہ سال ۲۰۰۸ کا حکومتِ ہند کا ساہتیہ اکادمی انعام اردو کے لیے جینت پرمار کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام ان کے مجموعے ’پینسل اور دوسری نظمیں‘ پر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مجموعے میں (غالباً) نثری نظمیں شامل ہیں۔ عموماً جینت نثری نظموں کے لئے مشہور ہیں۔ آخر آخر نظموں کو بھی پذیرائی نصیب ہوئی۔۔ یہ مجموعہ میں نے دیکھا نہیں ہے لیکن چیدہ چیدہ نظمیں پڑھی ہیں۔

اجی واہ صاحب، پاکستانی فقط کھلاڑی ہی رہ گئے اور ہندوستان و ہندوستانی نے میدان مار لیا :)
 
مغزل

محفلین
بہت شکریہ بابا جانی ، بہت شکریہ
فاتح صاحب آپ اپنا وار کرگئے ۔ ہاہا
 
Top