مبارکباد بلبل ہزار داستاں

الف عین

لائبریرین
لو بھئ خبر سنو۔۔ ہماری بلبل ہزار داستاں منفرد ہو گئیں!!!
عندلیب نے پانچ ہزاری منصب حاصل کر لیا ہے۔ اس خوش خبری کی وجہ سے میں بھاگ کر دوبارہ آ گیا ہوں۔
مبارک ہو بلبل ہزار داستاں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
منفرد کا عہدہ مبارک ہو عندلیب۔ بہت خوشی کی بات ہے۔

اور عنوان دینے میں تو اعجاز بھائی کی کیا ہی بات ہے۔
 

زینب

محفلین
عنوان دیکھ کے بندا اچھا خاصا تجسس میں آجاتا ہے۔مبارک ہو عندلیب سس۔۔۔۔۔اپنی بیبیوں کے فیڈر دھوتے دھوتے اچھا خاصا بڑا کارنامہ کر گزریں آپ
 

فہیم

لائبریرین
منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو عندلیب صاحبہ:):applause:


99c6d6393e4b9293c9808d212bb81a54.gif
 

علی ذاکر

محفلین
بہت مبارک ہو آپ کو عندلیب‌ اسی طرح‌ آُپ خود بھی معلومات حاصل کرتی رہیں‌اور ہماری معلومات میں‌اضافہ کرتی رہیں ،
 

حسن علوی

محفلین
لیجیئے سب سے آخیر میں میں تو رہ ہی گیا؛

مبارک ہو بہت بہت آپ کو عندلیب بہن منفرد کا مرتبہ حاصل کرنے پر۔
 
Top