ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری

الف عین

لائبریرین
ممولیٰنا ابوالکلام آزاد اردو یونیورسٹی حیدر آباد نے اس سال ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری
عابد حسین (صالحہ عابد حسین کے شوہر)
گوپی چند نارنگ
جیلانی بانو
اور۔۔۔۔۔۔ اپنی سانسیں روک لیں۔۔۔
دلیپ کمار
کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ دلیپ کمار اس ڈگری کو حاصل کرنے نہیں آ سکے ہیں۔ یومِ تاسیس کی تقریب میریٹ ہوٹل میں اتوار کی صبح ہو گی۔
 
عندلیب

محفلین
یوسف خان صاحب کو زیادہ تر لوگ فلم ایکٹر ہی سمجھتے ہیں۔ حالانکہ وہ علم و ادب کا ایک گہرا سمندر ہیں حتیٰ کہ اسلامیات پر بھی ان کو کافی عبور ہے۔ دلیپ کمار کے بعد شائد ہندی فلم انڈسٹری میں علم و ادب کے معاملے میں ان کے ہم پلہ قادر خان ہیں۔
 
فرخ منظور

مگر قادر خان اور دلیپ کمار کی حرکتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ :)
 
Top