میرے عزیز اردو دنیا

الف عین

لائبریرین
میرے عزیز راغب اختر (دہلی) نے اردو دنیا کے نام سے نیٹ ورک بنایا ہے۔
http://urdudunia.ning.com/
یہاں اردو تحریر میں بھی کمینٹ کئے جا سکتے ہیں۔ دل چسپی لینے والوں سے شرکت کی درخواست ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹائمز نیو رومن فانٹ میں دکھائی دے رہی ہے۔
جو کہ دیکھنے میں اچھا معلوم نہیں ہوتا۔

اس کو اگر نستعلیق یا پھر نفیس ویب نسخ میں کردیا جائے تو زیادہ بہتر معلوم ہوگی۔
 
Top