خلیق انجم کو پاکستان کا غالب انعام

الف عین

لائبریرین
مبھئ کراچی والے خاموش ہیں کہ ان کو یہ خبر نہیں ملی؟؟؟
۔۔۔ ہم کو تو بہت سی خبریں اب ہندوستان واپس آ کر اس عرصے میں وصول ہوئے رسائل سے مل رہی ہیں۔
ایک اہم خبر یہ ہے کہ انجمن ترقی اردو ہند کے سکریٹری، اس کے ترجمان ’ہماری زبان‘ کے مدیر اور مشہور نابد خلیق انجم کو 2008 کا غالب انعام دیا گیا ہے۔ یہ تقریب کراچی میں 3 دسمبر کو ہوئی جس میں یہ اوارڈ خلیق صاحب کی خدمت میں تنویر کاظمی صدر بزمِ غالب، پاکستان نے پیش کیا۔ (حوالہ ‘ہماری زبان‘)
 
Top