اخبار و افکار

الف عین

لائبریرین
بھٹکل کرناٹک کا ایک مقام ہے جہاں اردو داں طبقہ آبادی اور سرکردگی کے اعتبار سے اہم ہے۔ یہاں سے بھٹکلی ڈاٹ کام پہلے بھی دیکھی تھی، جب یہ یونی کوڈ نہیں تھی۔۔
اور اب انہوں نے اخبار بھی شروع کیا ہے۔ اخبار و افکار کے نام سے۔ محفل کے ارکان کے لئے کچھ ہندوستانی خبریں یا ہندوستانی ورژن کے لئے بھی۔
 
Top