شمس الرحمن فاروقی اب پدم شری

الف عین

لائبریرین
حکومت ہند نے یوم جمہوریہ 26 جنوری 2009 کو اردو کے مشہور اردو ادیب شمس الرحمن فاروقی کو پدم شری کے اعزاز سے نوازا ہے۔ یہ اردو وانوں کے لئے مسرت کی بات ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
واقعی مسرت کی بات ہے، فاروقی صاحب ایک قد آور علمی اور ادبی شخصیت ہیں، سب کو مبارک ہو انکا یہ اعزاز!
 

الف عین

لائبریرین
میں آج کل ہندوستان میں نہیں ہوں نا، اس لئے خبر بھی پرسوں شام کو نیٹ پر ملی۔ کل فرصت نہیں ملی جو پوسڑ کر سکوں۔
ویسے انعام پانے والوں میں ایک اور دل چسپ نام ہے۔۔۔۔ فلمی اداکارہ ہیلن۔
 
Top