نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    انسلاکیہ مراسلہ : مقدس بٹیا ، مانو بلی ، بلال میاں ، صوفی ساجد بھائی ، فہیم میاں ، احمد میاں ، گرو بابا جی ، حسان خان ، غزنوی بھائی ، تمغوں والے بابا ، عشقری بھائی ، نفرت بھائی ، التباس ، پردیسی انکل ، شادی شدہ بھائی اور فلاں فلاں فلاں ۔۔۔:p:p
  2. مغزل

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد :rose::rose: ایک مدّت پردہ میں رہنے والے:rose::rose: :giftwithabow::giftwithabow: نسبتاً بزرگ و نوعمر و نوجوان مہدی نقوی حجاز:giftwithabow::giftwithabow: :p:p کو یومِ میلاد اور یک ہزاری منصب پر مجھ ناچیز مغزل اور میری بیگم کی جانب سے :p:p...
  3. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    جی بھیا جی آپ کا مفرور حاضر ہے ۔ شہر سے باہر تھا سو تصاویر اور دیگر احوال شامل نہ کرسکا۔ بندہ حاضر ہے :)
  4. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    حسبِ وعدہ مگر تاخیر سے حلقہ اربابِ ذوق کے اجلاس کی تمام تر کاروائی شامل کیے دیتا ہوں۔ مہدی نقوی حجاز کا مقروض ہوں انشا اللہ ملاقات کا خاکہ پیش کرتا ہوں۔۔ فاتح ، محمد وارث ، اور محمد بلال اعظم کو منسلک کیا جاتا ہے۔ کاروائی حلقہ ارباب ِذوق (کراچی) ۶ جنوری ۲۱۰۲ بمقام آرٹس کونسل (کراچی)...
  5. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    مکمل ویڈیو ہے بھائی ہاٹ اسپاٹ پراکسی استعمال کریں تو ضرور مکمل نظم ملاحظہ کر سکیں گے۔
  6. مغزل

    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

    کیا خوب شراکت ہے بلال میاں خوب ، سلامت رہو اسلاف کو یادرکھنا تہذیب کے استمرار کی علامت ہے اللہ آپ کی اس کاوش کے نتیجے میں آپ کے ہاں برکتیں عطا فرمائے آمین۔
  7. مغزل

    غزل : آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد : از :حسن عباس رضا

    کچھ عرصہ قبل اس خوبصورت زمین میں مجھ ناچیز سے بھی چند شعر سرزد ہوگئے تھے ، اتفاق سے مجھے حسن عباس رضا کی یہ غزل ایک دوست کی وساطت سے موصول ہوئی سو اعتراف کے طور پر غزل شامل کیے دیتا ہوں۔ غزل آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد تم کیا گئے، کہ شوقِ نظارا تمام شد کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ...
  8. مغزل

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    ته چې ماته وايې چې په څه کوې ژړا نه درمعلومېږي دغه خپل جور و جفا ته جور و جفا کړې زه ژړا کوم دلبره ستا که دغه نه وى دا به هم نه وى زما رحمان بابا مقدور بھر ترجمہ: میرے محبوب تم نے میرے آنسوؤں کے بارے میں تو پوچھا ہے مگر تم نے اس کی حقیقتوں کو تسلیم نہیں کیا کہ میرے دل جس میں تمھارے لیے حرفِ...
  9. مغزل

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    کرد ګلونہ کړہ چی سیمہ دی گلزار شی اغزی مہ کړہ پہ خپو کے بہ دے خار شی رحمان بابا ترجمہ: پھولوں اگاؤ تاکہ راستے باغ بن جائیں کانٹے مت اگاؤ کہ پیروںمیں چبھ جائیں ۔
  10. مغزل

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    آدمیت سہ بہ دولت نہ دے رحمانہ بت کہ جوڑ شی د سرو زرو نہ انسان شہ رحمان بابا ترجمہ: رحمان انسانیت دولت سے حاصل نہیں ہوتی بُت اگرسونے کا بھی ہو تب بھی وہ انسان نہیں بن سکتا
  11. مغزل

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    دَ کعبہ پہ بزرگے کہ میں شک نشتہ ولے خر بہ حجی نشی پہ طواف رحمان بابا ترجمہ: کعبہ کی برکتوں عظمتوں میں مجھے شک نہیں ہے لیکن گدھا طواف کرنے سے حاجی نہیں بن جاتا۔
  12. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    :p:p:p:p :p:p:p:p :p وا حسرتا کہ یار نے دعوت نہ دی ہمیں بیٹھے تھے ہم بھی حسرتِ بریانیاں لیے :p:p:p:p :p:p:p:p :p
  13. مغزل

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    کیا ہی اچھا مطلع ہے سبحان اللہ واہ ۔۔ کلاسیکی روایات کا آئینہ دار بہت ہی خوب ، واقعی ایسے عالم میں جیسے زبان گنگ سی ہوجاتی ہے داخلی واردات پر منتج شعر ہے آہا ۔ آہا کیا ہی خوب ہے واہ واہ بہت خوب بے شک ایسا ہی ہے بے ساختگی میں ساختگی کا کیا دخل ہے ۔ بہت خوب واہ واقعی دنیا مکافات کا گھر ہے...
  14. مغزل

    محبت اور عشق میں فرق

    بھئی سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔ ہمیں تو خبر ہی نہ تھی کہ بلال میاں کے دھاگے میں ہماری گڑیا اتنے سُچے قیمتی موتی پرو دیں گی ورنہ ہم تو لڑنے آئے تھے بلال سے کہ ہمیں منسلک کیوں نہیں کیا ۔۔۔ سبھی احباب کی رائے اپنی جگہ آپ مسلم مگر ہماری بٹیا رانی نے جس کمال سلیقہ مندی سے محبت اور عشق کے...
  15. مغزل

    تازہ تازہ گجرے بنوا کے لایا ہوں اور مہمان ہیں کہ بلائے جان بن گئے ہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا

    تازہ تازہ گجرے بنوا کے لایا ہوں اور مہمان ہیں کہ بلائے جان بن گئے ہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
  16. مغزل

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    کاشف کامران کامل ؔ بھیا اس بُڑ بُڑ کُڑکُڑ پر رسید حاضر ہے انشا اللہ بشرطِ فرصت مقدور بھر جہل کے سمیت رائے دینے کی کوشش کروں گا۔۔ :):biggrin:
  17. مغزل

    بعد از شادی مسائل

    عسکری ہوکر معاسکر سے اتنے خائف ہیں بھیا جی ؟؟؟ :laugh::laugh: توبہ توبہ (لوگ کیا کہیں گے کہ جنگجو بھیا ڈر گئے ) ہاہاہاہاہاہ :):) :biggrin::rollingonthefloor: اجی قبلہ وہ دن گئے نہیں کہ آپ اوتار میں جملہ چسپاں فرمائیں کہ : ’’ تجھے نکاح سے فرصت نہیں تعجب ہے ‘‘ :biggrin::laugh: بلکہ لیجے ایک شعر...
  18. مغزل

    تمہارے لیے حرام ، میرے لیے حلال ۔۔۔

    ام نور العین بہن کیا حلال ہے کیا حرام ہے اور ’’ارتداد‘‘ کیا ہے ۔:) اس پر بحث نہیں مگر مردانہ انا کی مد میں ’’اسلام ‘‘ کے نام پر عورت ذات کا استحصال ہمارے نام نہاد ’’میل ڈومینیٹڈ ‘‘ معاشرے میں نہ صرف عام ہے :(:( بلکہ قابِل ِفخر گردانا جاتا ہے میری دانست میں یہ قبیح عمل ہے :knife: ۔ اس سنجیدہ...
  19. مغزل

    بے پر کی

    :) ری+زرو=ریزرو :p
  20. مغزل

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    بابا جانی آبشار (فارسی) اسمِ نکرہ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں۔ میں اپنے آپ میں اس صحت پر واضح ہوں لیکن آپ ملاحظہ کیجے ۔ ہے موج زن فضا میں اک آبشار سیمیں یا ملکۂ پرستاں موتی لٹا رہی ہے ( 1941ء، صبح بہار، 15 )
Top