نتائج تلاش

  1. مغزل

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    امجدبھائی منسلک کرنے کے لیے ممنون ہوں مگر آپ کی دھمکی کام گئی کچھ بولنے سے پہلے ڈر لگتا ہے کہ گذشتہ لڑی کی طرح آپ غصہ نہ ہوجائیں :rollingonthefloor::p:D:laugh:
  2. مغزل

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    امجد بھائی رسید حاضر ہے ، انشا اللہ بشرطِ فرصت اور دستیابیئ بجلی شریف حاضر ہوتا ہوں۔۔ :p
  3. مغزل

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    پنج ہزاری اردو محفل :redheart::redheart::redheart: اردو محفل کے پنج ہزاری ہونے کی خوشی کے موقع پر ہم مغزل ( یعنی ہماری بیگم صاحبہ اور م۔م۔مغل ) کی جانب سے۔۔:redheart::redheart::redheart: :redheart::redheart::redheart:جملہ اراکین ، دوست احباب ، بہن بھائیوں، بٹیاؤں ، گڑیاؤں ، بزرگان ، اراکینِ کتب...
  4. مغزل

    میرا پسندیدہ مراسلہ (ادبی)

    میرا پسندیدہ مراسلہ (ادبی) ایک نیا سلسلہ جہاں یادوں کی پرُوایاں چھیڑ کرتی نظر آئیں۔ جہاں پرچھائیاں رقص کرتی نظر آئیں۔ یہاں عشوہ طرازی بین کرتی نظر آئے۔۔ جہاں گداز و گداخ دَم سادھے بیٹھے رہیں۔۔ جہاں بے اختیاریاں مسکراتی پھریں۔ جہاں کیفیات گنگناتی پھریں۔ جہاں ادبی شکر رنجیوں کی کسک ترازو ہوتی...
  5. مغزل

    سعود بھائی سے گفتن گفتن,فاتح بھائی کے تو خوب کان کھائے ۔۔ ہاہاہاہاہ (5:5)

    سعود بھائی سے گفتن گفتن,فاتح بھائی کے تو خوب کان کھائے ۔۔ ہاہاہاہاہ (5:5)
  6. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    محبت ہے آپ کی فاتح بھائی ذپ میں اسکائپ کا پتہ فراہم کر دیجے ۔۔ شرافت سے :)
  7. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    محمد بلال اعظم ، فاتح کو منسلک کیا جاتا ہے۔۔۔
  8. مغزل

    پاکستانی دوستوں سے ایک پاکستانی کی گذارش

    سوفیصد متفق احمد ، میری رائے میں متعلقہ شعبہ کے مدیران کو بھی چاہیے کہ ایسی صورتحال پر سختی کی جائے تاکہ محفل میں چوں چوں کا مربہ بننے اور دیگر احباب کی دل شکنی فضا نہ بنے۔۔ جس دن ہم لسانی سیاسی مذہبی قومیتی تعصب کے نام نہاد تشخص سے باہر نکلے ہم ایک قوم ہوجائیں گے اور انشا اللہ ملکِ خداد پاکستان...
  9. مغزل

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ایک بات دل کی گہرائیوں سے کہنا چاہوں گا ۔ وہ یہ کہ : کوشش کرو کہ شعر کو اپنے تابع کرنے کی خواہش پر شعر کے ’’سُپرد‘‘ ہو جاؤ کو فوقیت دو۔ یوں شعر میں داخلی آہنگ شامل ہوگا اور ردیف و قوافی کے ہاتھوں پر بیعت کرنے سے بچ سکو گے۔ وضاحت کیے دیتا ہوں۔ شعر کو اپنے تابع کرنے سے مراد یہ کہ کسبی (مشق کرتے...
  10. مغزل

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ہاں یہ اچھا سوال کیا ہے شہزادے جیو، محمد یعقوب آسی صاحب فراغت پاکر اس موضوع پر لکھیں تو یقیناً بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا۔ میں بنیادی طور پر شعری روایات میں باغی واقع ہوا ہوں مزید یہ کہ ’’فاعلات‘‘ کے بعد ہمت نہیں ہوتی کہ آسی صاحب سے براہِ راست مکالمہ ہو۔
  11. مغزل

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    پیارےبھائی غزل پر خاصی گفتگو ہوچکی ہے میں ماسوائے داد دینے کے کسی مزید بات کرنے میں خود کو معذور پاتا ہوں۔ میں مزمل شیخ بسمل اور قبلہ یعقوب آسی صاحب کی باتوں سے صد فیصد متفق ہوں اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ ایک بات دل کی گہرائیوں سے کہنا چاہوں گا ۔ وہ یہ کہ : کوشش کرو کہ شعر کو اپنے تابع کرنے...
  12. مغزل

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    گھومتا پھرتا دوبارہ آگیا ۔۔ فاتح بھائی لاجواب انتخاب ہے بارہا پڑھی اور سنی ہوئی غزل دوبارہ دیکھ کر روح سرشار ہوگئی واہ ۔۔ ایک ایک شعر نگینہ ہے آپ اپنی مثال آپ ہے۔۔ایک شعر یاد آگیا اطہر نفیس مرحوم کا۔۔ میں اپنے عشق میں سچّا ہوں اور یہ کہتا ہوں مری رگوں میں بہت زہر ہے رقابت کا
  13. مغزل

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    مجھے بھی پہلا اردو ہونے کی وجہ سے پسند آیا مگر سکیورٹی کوڈ کا امیج نہیں دکھائی دے رہا سو مندرج ہونے سے قاصر ہوں ۔ وگرنہ بیٹیوں کی سالگرہ کی تازہ تصاویر پیش کرتا۔ م۔م۔مغل
  14. مغزل

    یارب یہ طلسم شب مہتاب نہ ٹوٹے۔۔۔

    یارب یہ طلسم شب مہتاب نہ ٹوٹے۔۔۔
  15. مغزل

    رہنے لگے ہیں میز پہ صفحات منتشر

    نا ں بابا ناں ۔۔ ایسی آزادی سے میں باز آیا آپ کی بھاوج صاحبہ میری شعری آزادی کو کچھ اور آزادی سمجھ بیٹھی تو میں تو گیا ناں کام سے ۔۔:D:p
  16. مغزل

    رہنے لگے ہیں میز پہ صفحات منتشر

    ارے بھیا یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟ میری رائے سے فضا مکدر ہوتی ہے تو ہم کچھ نہیں کہتے بھائی اگر ایسی بات ہے تو بندہ خاموشی کو ہتھ ہولا سمجھتا ہے لیجے ہم خاموش :)
  17. مغزل

    رہنے لگے ہیں میز پہ صفحات منتشر

    ذیشان بھائی ۔۔ رسید حاضر ہے اوسان کی بحالی کے بعد آتا ہوں انشا اللہ مقدور بھر باتاں شاتاں کریں گے :)
  18. مغزل

    منیب فاتح کی آخری غزل

    معذرت منیب احمد فاتح بھائی ۔۔ مجھ سے پہلے ہی سعود بھیا آگئے ۔۔ ورنہ میں ’’آخری‘‘ سے مراد Top Rated لیے بیٹھا تھا۔۔:angel: ماشا اللہ اچھی کاوش ہے باقی آپ نے خود ہی رائے محفوظ کر رکھی ہے اپنے کلام بابت تو بندہ کیا عرض کرے گا ؟ اللہ کرے ِ زورِ سخُن اور زیادہ
  19. مغزل

    آج کچھ بے سبب اداس ہے دل ۔۔

    آج کچھ بے سبب اداس ہے دل ۔۔
Top