نتائج تلاش

  1. مغزل

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    حیرت ہے کہ کیا بحث ہوترہورہی ہے یہاں ۔۔۔ مجھے اس علاقے میں کئی برس ہوگئے آتے جاتے ہوئے کہ یہاں ابو الحسن اصفہانی روڈ پر ایک کوئٹہ وال کا ہوٹل ہے جہاں کی چائے شہر بھر کے ادیبوں کو اپنی جانب کھینچتی تھی شہر بھر کے شاعروں ادیبوں سے سیکڑوںملاقاتیں ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع ہوٹل پر ہوئیں ، جو...
  2. مغزل

    کامل کہانی

    رسیدحاضر ہے بھیا جی ۔ انشا اللہ فرصت سے پڑھ کر مقدور بھر رائے دوں گا۔ ممنونِ کرم ہوں کہ منسلک کیا مجھ ناچیز کو (y):)
  3. مغزل

    پاکستان جراسک پارک بن چکا ہے ۔ جسٹس کٹجو ، بھارت

    پاکستان جراسک پارک بن چکا ہے ۔ جسٹس کٹجو ، بھارت بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جو پاکستان کے حوالے سے بیانات پر بھارتی زرائع ابلاغ میں خاصی شہرت رکھتے ہیں ایک خبر کے مطابق ، پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روز مرّہ کی ہلاکتیں پاکستان کو ورثے میں ملی ہیں پاکستان جراسک...
  4. مغزل

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    دیٹس مائی ریوارڈ بھیّا جی۔۔ ریگارڈزریگارڈز۔۔۔۔ سعود بھائی خدا کی قسم سیروں خون بڑھا دیتے ہیں آپ کے چنیدہ سے مختصرمفصل مکمل جملے۔۔ روح سرشار ہوگئی۔۔ سب دوستوں کو باری آنے پر رپلائی ملے گا۔۔ لیکن یو آر فرسٹ بھیّا جی ۔۔ :rose::inlove::in-love::rose:
  5. مغزل

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    ہاں ہاں بولیے بولیے ۔۔ لیکن یہ آپ بات کیسے کر رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟؟ :blushing::biggrin: یہ ہے میرا اشٹائل ۔۔۔:):blushing::biggrin: انسلاکیہ : فاتح المفتوحین بھائی ، تمغوں والے بابا ، سعود بھیا ، شدہ شدہ امین میاں ، احمد میاں ، باباجی ، پردیسی ، فہیم میاں ، بلال میاں ،...
  6. مغزل

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات (م۔م۔مغلؔ) اکتوبر 2012 کے سرمئی دن نومبر کی شاموں سے سرگوشیوں میں مصروفیت کا رونا روتے روتے دسمبر کے کندھوں پر سر رکھ کر جیسے خوابیدہ ہو گئیں تھیں۔۔خنک راتیں گالوں پر برفانی ہواؤں کے لمس سے سرد جہنم کی اصطلاح کو حقیقت کا روپ دینے میں مصروف تھیں ایسے میں ہواکے...
  7. مغزل

    تعارف میرا مختصر تعارف

    میرا نام م۔م۔مغل (المعروف مغزل) ہے ، کئی سالوں سے محفل میں شامل ہوں ، اردو ادب سے لگاؤ ہے ، ابھی کہیں نہیں جانا، مزید تعارف کیا کیجے گا۔۔ :p:) تفنن برطرف پیارے بھائی محمد فرقان اردو محفل کنبے کا حصہ بننے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد، خوش آمدید ، امید ہے کہ آپ کا تعارف جلد حاصل ہوجائے گا۔...
  8. مغزل

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    اچھا دھاگہ ہے پیارے بھائی ۔۔ مگر۔۔ میں تو اس شعر کا اسیر ہوں۔۔ لیک گوید شعر چوں آبِ حیات من نہ دانم فاعلاتن فاعلات !!!!!
  9. مغزل

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    احباب میری تازہ ترین غزل محفل میں موجود ہے سو یہاں دوبارہ پیش کر کے محض صفحے کا پیٹ بھرنے والی بات ہے ۔ خیال نہ کیجے تو بندہ ناچیز م۔م۔مغل کی پیش کردہ فروگذاشت ملاحظہ کیجے اور آراء سے ہمکنار کیجے ۔ طے تو آپ احباب نے کرنا ہے کیا اچھا ہے کیا برا ہے ہم تو بس آپ کی محبتوں کے اسیر ہیں ، متلاشی ذیشان...
  10. مغزل

    ہمہ باغِ آرزویم بہ ہزار دل نثارش

    ہمہ باغِ آرزویم بہ ہزار دل نثارش
  11. مغزل

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    شاد کامران آباد رہیے پیارے ذیشان بھائی ۔ :)
  12. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محض تمھاری محبت ہے شہزادے سلامت رہو
  13. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بہت شکریہ ملائکہ بٹیا جیتی رہو بہت بہت شاد کامران رہو۔ آمین
  14. مغزل

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    جیتے رہو پیارے بھائی سدا سلامت شاد باد کامران رہو ، اور بھائی یہ گاڑھی اردو مجھ کم آمیز کے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے :biggrin: کچھ سہل زبان میں بات کیا کرو ۔۔ :)
  15. مغزل

    نظم ۔۔۔آوازِ بلالؓ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    سبحان اللہ کیا ہی اچھی نظم ہے ماشا اللہ ۔ ذیشان (متلاشی) بھائی بابا جان کی خدمت میں مجھ کم آمیز کی جانب سے ہدیہ تبریک پیش کیجے ۔ کیا ہی رواں اور عمدہ نظم ہے واہ ۔۔ روح سرشار ہوگئی وااہ
  16. مغزل

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    او ہیلو دھمکی خان ایسا ظلم نہ کرنا ۔۔ بابا لگاتا ہوں کچھ مقدور بھر شعر تمھاری بھابھی سے پوچھ کے۔۔:)
  17. مغزل

    ہرگز نمی رد آں کہ دلش زندہ شد بہ عشق

    ہرگز نمی رد آں کہ دلش زندہ شد بہ عشق
  18. مغزل

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    کیا کہنے بھیا کیا عمدہ رواں نثر ہے کیا ہی عمدہ تحریر ہے سبحان اللہ ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔ پہلی بار آپ کی نثر پڑھنا نصیب ہوئی ہے ماشا اللہ کمال نثر لکھتے ہیں آپ۔۔۔
  19. مغزل

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    شکریہ بھیا مگر میں اس قابل کہاں کہ شاعروں میں شمار کیا جاؤں :angel:
  20. مغزل

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    میں نے تو دعا میں کہا کہ اللہ آپ کو گلوگو پولز (ہاہاہاہاہ) کے بیس ہزارکچھوں کی اجتماعی عمر عطا فرمائے سنا ہے پانچ پانچ ہزار سال جیتے ہیں :p:)
Top