نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    سوجائیں سوجائیں سعود بھائی ہم تو روز ہی سوتے ہیں ۔ ہاہاہہاہاہاہ :p
  2. مغزل

    مرد ہو کر ۔۔۔

    ماشا اللہ اچھی اور متاثر کن تحریر ہے ام نور العین بہن ۔ سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  3. مغزل

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    بالکل صحیح نبض شناسی کی بات کی ہے آپ نے زرقا بہن۔ خدا ہمیں عقل و شعور عطا کرے ہم سسٹم کوگالی دے کر بری الذمہ ہونے میں عافیت سمجھتے ہیں۔ بہتری کی کوشش کے بجائے سسٹم کا ہی حصہ بن جاتے ہیں ۔ مگر اس کے عوامل بھی ہم پر تھوپ دیے گئے ہیں تبھی ہم مٹھی گرم کرکے جان چھڑا لیتے ہیں ۔ وجہ انصاف یا قانون کا...
  4. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    بیٹا آپ کی آپی صاحبہ کا مکا شریف نظر نہیں آیا ۔۔ ؟؟ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف مکّے کے سامنے منھ رہنے دیا ہے ۔۔ افف :atwitsend::hypnotized::p
  5. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    غزل حاضر ہو ووووووو ۔۔ ہماری گڑیا کی مدد کو پہنچو۔۔۔۔۔:lol: :biggrin: میں تو :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup: افففف۔۔۔
  6. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہ سعود بھائی دیکھا میں نے اپنی پٹائی کا اتنا تذکرہ کیا کہ مانو بلی نے پٹائی کو بھی کوئی اچھی چیز سمجھ لیا ہے ۔۔ سچ ہے بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔:p شکریہ گڑیا رانی ۔۔ آپ ایسا کریں سعود بھائی کی سالٹڈ پی نٹس پر قبضہ فرما لیں ۔:p میں آفس میں ہوں آپ کی غزل اپیا سے دست بستہ گزارش کرتا ہوں کہ ہدیہ...
  7. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    ہاہااہ ۔۔ اب کچھ نہیں ہوسکتا اب وہی ہوگا جو منظورِ بیگم صاحبہ ہوگا۔۔ ہاہاہاہہا ۔ہاہاہ :blushing::blushing::blushing: ۔ آیو ڈیکس خرید ہی لیتا ہوں کب تک پڑوس سے مانگتا رہوں گا یہ کہہ کر کہ موچ آگئی ہے۔۔ہاہہاہاہ :laughing::p:rollingonthefloor:
  8. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    دیکھا سعود بھائی میں نے ٹھیک ہی بھانپ لیا تھا ۔۔ معاملہ سپرد کرنے کا مطلب یہی ہے کہ مجھے بیلن اور چمٹوں کی جنگ میں جھونک دیا ۔۔ ہائے میرے ربّا اب میں کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔:laughing::p:rollingonthefloor:
  9. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    بیگم صاحبہ کی خدمت کی ذیل میں سب آتا ہے بہنا، نوکری کرنا، بچوں کے ساتھ بیگم صاحبہ کو گھمانے پھرانے لے جانا، کھانا کھانا، ڈر کے مارے دوا کھانا ۔۔ وغیرہ یہ سب بیگم کی ہی توخدمت ہے۔:biggrin:
  10. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہااہا ا۔۔ جانے دیا گڑیا ۔۔ اب خوش ۔۔ ویسے میں نے ظالم نہیں کہا (اللہ شیطان کے کان بہرے کرے) میں نے تو یہ بتایا ہے کہ یہ تو ہم دونوں امریکہ امریکہ کھیلتے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہا :laugh::laugh::rollingonthefloor:
  11. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    اللہ ہمیشہ خوش سلامت آباد رکھے بہنا اور بے بیاؤں کو۔۔ میں نے کہاں غائب رہنا ہے بس بیگم صاحبہ کی خدمت ِ اقدس میں ہمہ وقت حاضر رہتاہوں۔۔:blushing::blushing:
  12. مغزل

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    حق حق ہے اور حق کو حق کی طرح کہنے کا حق صرف سچے اور کھرے آدمی کو نصیب ہوتا ہے ۔۔ انیس بھائی جان توجہ دلانے کے لیے ممنون ہیں ہم۔۔ مجھ ناچیز اور میری بیگم کی جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجے اللہ استقامت سے نوازے آمین ثم آمین
  13. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عندلیبِ ہند بہن کیسی ہیں آپ ؟ میں اور میری پٹھانی اللہ کا کرم ہے خاصے بہتر ہیں۔۔ بچونگڑا پارٹی بھی ماشا اللہ ٹھیک ہے ۔ آپ سنائیں کیسی ہیں بیبیاں کیسی ہیں ؟
  14. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    توبہ ہے سعود بھائی آپ سےتو، عائشہ بٹیا ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہے کہ آپ اتنے ظالم نہیں ہوسکتے ۔ ہاہاہاہاا :biggrin::laugh::angel: بہر حال اگر آپ نے مجھے تختہء مشق بنانے پر کمر کس ہی لی ہے تو میں شہباز شریف اسکیم میں اپلائی کرتا ہوں کم از کم مضبوط ہیلمٹ تو مل ہی سکتا ہے۔ :laughing::laughing::angel...
  15. مغزل

    قابلِ رشک تربیت

    جزاک اللہ بہن سلامت رہیں اللہ دینوی دنیاوی اور اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے آمین
  16. مغزل

    تعارف اسلامُ علیکم

    ماروا ضیا بہنا اردومحفل میں خوش آمدید تو ہماری بیگم صاحبہ تو کہہ چکی ہیں۔ نیٹ کی خرابی کی وجہ سے تفصیلی مراسلہ شامل نہ ہوسکا تھا۔ اب باردگر خوش آمدید کہتے ہوئے ہمیں خوشی ہےکہ محفل میں خواتین کا پلڑہ بھاری ہونے لگا ہے سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ۔۔ ہماری بیگم صاحبہ غزل ناز غزل اورہماری جانب...
  17. مغزل

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    اووے ادھر آ۔۔ ذرا۔۔ :lovestruck::lovestruck::party: (ممم میرا مطلب ہے بیگم صاحبہ یہاں نگاہِ کرم فرمائیے ۔ ہاہاہاہاہا :lovestruck::rollingonthefloor: ) لے مجھ غریب پہ حملہ کیا تھا ناں شکوے سے جوابی شکوہ بھی سن ہاہاہہاہاہ :laugh::laughing::party: (ممم میرا مطلب ہے بیگم صاحبہ۔۔ اب آپ یہ نہ فرمائیے...
  18. مغزل

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    وقاص خان صاحب بہت خوب شیئرنگ ہے ۔ سلامت رہیں:blushing:
  19. مغزل

    پروین شاکر کی زمین میں ایک کوشش

    شہزادے اچھی کاوش ہے ماشا اللہ ۔ ابتدا میں ایسی ہی غزلیں ہوتی ہیں پیارے صاحب۔۔ مشق جاری رکھو اللہ برکتیں عطا کرے گا آمین آپ کی غزل آپی اور مجھ ناچیز کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
Top