نتائج تلاش

  1. مغزل

    جی بہنا آپ ٹھیک کہتی ہے۔ جزاک اللہ

    جی بہنا آپ ٹھیک کہتی ہے۔ جزاک اللہ
  2. مغزل

    میڈیا کا کام

    ارے بھیا جی ۔ وہ کیا محاورہ ہے کہ ۔۔ ’’ سمندر کی سیر اور ناخدا سے بیر ‘‘ کیسے ممکن ہے ۔۔ ( دیکھ لیجیے محاورہ بھی سدھارا جاسکتا ہے مگر۔۔۔) :p:p چلیے مجھ غریب کو بلیلہ کا پائلٹ قرار دے کر آپ نے بلیلہ کی لاج رکھ لی ۔ ہہاہاہاہاہ :laugh::laugh: مگر اس میڈیا ئی اونٹ بے چارے کو کس کروٹ بٹھایا جائے ؟؟...
  3. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ ، پیارے بھائی ، اللہ کا کرم ہے کراچی کا موسم ۔۔ اففف۔۔ نہ پوچھیں بڑا خوابناک ہے ۔۔:p:p مونگ پھلیاں اخروٹ اور کاجو مل جائیں تو پھر کہیں گے کہ موسم اچھا ہے ۔۔ ہاہہاہا :blushing::laugh:
  4. مغزل

    میڈیا کا کام

    مصنوعی سہی مگر قہقہے کے لیے شکریہ معاسکرالعسکرین عسکری بھائی :biggrin:
  5. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    :jhoota: بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو ! قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!! بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)
  6. مغزل

    میڈیا کا کام

    نظامی بھائی میڈیا کے کردار پر خاصی تفصیل سے لکھا جاسکتا ہے مگر حجاب مانع ہے کہ میڈیا ہمارا (عوام الناس کا)زرخرید تو ہے نہیں وہ تو وہی دکھائے گا جو اچھے نرخوں اور نرخروں پر بیچا جاسکتا ہے۔:p:angel:
  7. مغزل

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    بہت شکریہ پیارے بھائی گھر بیٹھے سیاحت کی خواہش پوری کردی آپ نے تو۔۔ رسید حاضر ہے ۔ تفصیلی سیاحت بقدرِ فرصت :p:angel:
  8. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    کسی سے سُن لیا ہوگا کہ دنیا چار دن کی ہے۔۔ :laugh::biggrin:
  9. مغزل

    ’’دستور‘‘ - زہرہ نگاہ کی ایک نظم - سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

    محمد احمد اور شیزان بھائی محبتوں کے لیے ممنون ہوں۔:)
  10. مغزل

    ’’دستور‘‘ - زہرہ نگاہ کی ایک نظم - سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

    جزاک اللہ احباب کی محبتوں پر سراپاسپاس ہوں ۔ متذکرہ نظم زہرہ نگاہ (انور مقصود کی ہمشیرہ) کی ہے اور ان کے نظمیہ مجموعہ میں نہ صرف شامل ہے بلکہ آرٹس کونسل آف پاکستان میں لگ بھگ تیس سے زائد مرتبہ سننے کا شرف بھی حاصل ہے۔ وارث صاحب مراسلوں کی یکجائی کے لیے ممنون ہوں۔
  11. مغزل

    مرے حضور ﷺ کی آمد پر جان و تن صدقے ۔ اغثنی یارحمت للعالمین ﷺ

    مرے حضور ﷺ کی آمد پر جان و تن صدقے ۔ اغثنی یارحمت للعالمین ﷺ
  12. مغزل

    امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

    متفق محمود بھائی ۔ مگر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے ’سطحی جذباتیت ‘ بھی عام دنیاوی جذبات سے ارفع اور اعلی ہے۔ آمین
  13. مغزل

    امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

    حق ہے حق ہے حق ہے حق ہے ۔۔ حرف بہ حرف حق ہے۔۔ آنکھیں نم ہیں مگر ۔۔۔ افف۔۔ اللہ ہی ہمیں ہدایت دے آمین
  14. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام صحافی بھیا۔ کیسے ہو شہزادے ؟
  15. مغزل

    ہیلو افغانستان

    صوفی ساجدبھائی ۔۔ ماشا اللہ خوب تصاویر ہیں افغانستان سے بڑی یادیں وابستہ ہیں سیرگاہی عطا کرنے کے لیے ممنون ہوں۔۔:p:angel:
  16. مغزل

    ہیلو افغانستان

    رانا جی قبلہ ۔۔ تھوڑا اپنے دائیں ہاتھ کی طرف چل پڑتے تو کٹی پہاڑی نصیب ہوتی وہاں سے کچھ ہی دور تو ناچیز کا پہاڑی آشیانہ ہے۔۔:p
  17. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    توبہ توبہ کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں ، آپ کی بہن صاحبہ نے پھر میرے سر پر گومڑ سجا دینا ہے کہ میں اشارے کنائے کرتا پھرتا ہوں۔۔ ہہاہا:p وہ یہ تو بعد میں سوچے گی کہ سعود بھائی فی میل نہیں ہیں مگر حملہ اس سے پہلے میرے سر پر 24 بجا چکا ہوگا ہاہاہہاہہاا :blushing::rollingonthefloor:
  18. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    توبہ توبہ کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں ، آپ کی بہن صاحبہ نے پھر میرے سر پر گومڑ سجا دینا ہے کہ میں اشارے کنائے کرتا پھرتا ہوں۔۔ ہہاہا:p وہ یہ تو بعد میں سوچے گی کہ سعود بھائی فی میل نہیں ہیں مگر حملہ اس سے پہلے میرے سر پر 24 بجا چکا ہوگا ہاہاہہاہہاا :blushing::rollingonthefloor:
  19. مغزل

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    برین ہیکر ّغیر متفق ہونے کے لیے شکرگزار ہوں اور آپ کے مراسلے میں متفق بھی۔۔ چلیے زرقا بہن آپ کچھ نکات شاملِ محفل کیجیے تاکہ ہم بھی سیکھ سکیں کہ کیسے بدلیں۔ بہر حال بدلاؤ تو ہم چاہتے ہیں۔مگر کچھ سوال آپ کی بصارت کی نذر کیے دیتا ہوں۔ موٹر سائیکل اور پجارو کا ایک ہی قانون توڑنے پرتصورِ سزا کیا...
  20. مغزل

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جائز کی بات ہی کب ہے زرقا بہن۔۔؟؟ میں مذاہب اور قوانینِ پاکستان سے مبرا ہوکر کہتا ہوں۔۔ ’’ جس کے گھر میں بچوں کو دینے کے لیے لقمہ نہ ہو اور وہ روٹی چوری کر لے تو۔۔ اس کے ہاتھ کاٹنا یا اسے سزا دینا قتل سے بڑا اور مکروہ جرم ہے ‘‘ امیرِ شہر وہاں ہاتھ کاٹنا ہے گناہ !!!!!!!!!!!! ترس رہے ہوں...
Top