نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    متفق آبی بھیا ۔ صد فی صد متفق
  2. مغزل

    حوا زادی..........فلک شیر

    التباس بھائی اگر یہ فلک شیر زمان کی نظم ہے تو کمال ہے ماشا اللہ ، اللہ برکتیں عطا فرمائے آمین۔ کچھ عرصہ قبل کتاب موصول ہوئی تھی تو ناچیز نے مقدور بھر رائے بھی ضبطِ تحریر میں لانے کی کوشش کی تھی۔۔ میسر ہوئی تو یہاں شامل کروں گا انشا اللہ ،۔ اس اچھے انتخاب پر دلی مبارکباد اور دعائیں۔ لیجے ربط اور...
  3. مغزل

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔ تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں ۔ م۔م۔مغل

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔ تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں ۔ م۔م۔مغل
  4. مغزل

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    میری دانست میں تو ڈی اے پی ہے مفید ہے ، کیوں کہ ڈی اے پی اور اواسٹ کا میرے پاس 2066 تک کا کریک آچکا ہے ۔۔:p
  5. مغزل

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    وہ محفلین جو میلاد النبی ﷺ (یعنی ولادتِ سعد کا ذکر کرنے )کو مستحسن سمجھتے ہیں انہیں مجھ حقیر کی جانب سے ’’عیدِ میلادالنبی ﷺ مبارک ہو ‘‘ جو میرے محترم دوست اس عمل کو بدعت سے تعبیر کرتے ہیں ان سے معذرت خوا ہ اورشرمسار ہوں کہ ان کے جذبات مجھ ایسے جہل مرتب کی وجہ سے مجروح ہوئے ۔۔ اصل مسئلہ اس موضوع...
  6. مغزل

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    بہنا کچھ ویڈیو پابند ہوتی ہیں کہ انہیں اتارا (ڈاؤن لوڈ ) نہ جا سکے ۔ آپ تجرباتی طور پر کسی دیگر ویڈیو پر یہ عمل دہرائیے ۔ یوٹیوب کے لیے پراکسی شیلڈ کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  7. مغزل

    ایک آوارہ حادثہ

    بابا جانی ی ی ی ی ۔۔۔۔ :surprise: :surprise: :surprise: :surprise: عثمان غازی بھائی رسید حاضر ہے میں بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں فی الحال تو خوشگوار حیرت میں ہوں۔۔:happy:
  8. مغزل

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    اچھا اظہاریہ ہے بحیثیت فنکار میں اپنے رائے محفوظ رکھتاہوں کہ لڑی اکھاڑہ بن جاتی ہے۔۔۔ :p:) بادی النظر میں ایک شعر یاد آگیا۔۔:) ہاتھ بیکار کر دیے میرے اے ترقی تجھے زوال آئے (لیاقت علی عاصم)
  9. مغزل

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    بہنا ایپلی کیشن تو خیر ایک عرصہ استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا میں مذکورہ ربط استعمال کرتا ہوں۔ میوزک ایبل ۔۔ سادہ سا طریقہ ہے کہ مطلوبہ ویڈیو یا آڈیو ربط کاپی پیسٹ کیجے اور ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔ فارمیٹس کی وسیع فہرست موجود ہے۔ شرط بس اتنی سی ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں جاوا کا اپ ڈیڈیٹڈ ورژن موجود ہو۔ دیگر...
  10. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    جزاک اللہ پیارے سدا سلامت شاد باد کامران رہو ، محبتوں کے لیےسراپا سپاس ہوں۔
  11. مغزل

    اردو محفل کے نام - ایک پیغام

    واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ ہم کو حریصِ لذتِ اصلاح دیکھ کر !! :):blushing::angel:
  12. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    ہیں ؟؟ کیوں بھیا ؟؟ :laughing::rollingonthefloor: کیا زلفیں تراشیدہ ہیں؟ ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::laugh:
  13. مغزل

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    جیتی رہو مانو بلی سداسلامت سکھی رہو آمین ۔ بٹیا اگر آپ مشوم ہو تو شلالتی کے معنی آج سے مشوم ہاہہاہاہ:laugh::p غزل اپنی ایک سہیلی صاحبہ کے کان مروڑنے گئی ہے(میں نے کہا بھی تھا یہ نیکی کا کام میں کر لیتا ہوں ہاہاہاہاہا) :notlistening::noxxx::talktothehand::hypnotized: جی بٹیا رانی جیسے ہی آپ کی...
  14. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    وش اتکے سنگت ۔۔ ضرور آؤ بھیا ۔ نمبر تو وہی ہے ناں ؟ انشا اللہ ضرور ملاقات ہوگی ۔۔ :angel:
  15. مغزل

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    مغزل بھیا کی لاڈو سی بہنا، مانو سی بلی اوراپنی غزل اپیاااا کی شرارتی سی نٹ کھٹ سی گڑیا رانی یعنی محفل کی شرارتوں کی پٹاری اور مسکان کی ملکہ بہت ہی شونی سی لاڈو سی عائشہ عزیز بٹیا کو ہماری پٹھانی اور ہماری جانب سے سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے :p:angel::praying: سالگرہ مبارک ہو...
  16. مغزل

    میڈیا کا کام

    صد فیصد متفق آغائے عزیز ۔:):notworthy:
  17. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک :biggrin::laugh:
  18. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سبحان اللہ سبحان اللہ واہ کیا عمدہ شعر ہے ۔ جواب نیست آغائے عزیز، خیلی ممنون و متشکرم
  19. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مری ایسے پست مکان میں تھی گزر بسر جہاں پورے قد سے قیام کرنا محال تھا چیف وارنٹ آفیسر : غفران کامل (بیس فیصل ، کراچی)
  20. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں کاشفی بھائی ۔ خاصے عرصے سے غائب ہیں آپ خد اخیر کرے اور اپنی امان میں رکھے آمین
Top